شہ سرخیاں

شوبز

سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کیلئے غیر محفوظ ملک قراردیدیا

سنجے دت جیل سے سزا پوری کرنے کے بعد رہا ہوچکے ہیں اور فلم ’’بھومی‘‘ کے ذریعے ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کررہے ہیں۔ سنجو بابا فلم کی تشہیر کے لیے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں اور چھوٹی اسکرین پر بھی پروموشن میں مصروف ہیں۔ فلم ’’بھومی‘‘ کی کہانی باپ بیٹی کی محبت پر مبنی ہے جس میں ان ...

Read More »

ماہرہ خان کا بھارتی برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ

اداکارہ ماہرہ نے حال ہی میں ایک ملبوسات کی بھارتی برانڈ کے لئے فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ ماہرہ کو بھارت میں پاکستانی ڈرامہ ’ہمسفر‘ نشر ہونے کے بعد شہرت ملی۔ اس کے بعد انہوں نے معروف بھارتی اداکارہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رئیس‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور بھارتی مداحوں کے دل جیت لیے۔ اب ماہرہ ...

Read More »

شاہ رخ خان کے ٹوئٹر فالوورز دو کروڑ اسی لاکھ ہوگئے

سپر سٹار شاہ رخ خان ٹویٹر پر بھی کنگ خان بن گئے ۔ اداکار کے فالورز کی تعداد دو کروڑ اسی لاکھ تک پہنچ گئی ۔ بالی ووڈ کے لیڈنگ خانز میں سے شاہ رخ خان ایک بار پھر بازی لے گئے ۔ ٹوئٹر پر سب سے زیادہ چاہنے والے شاہ رخ خان کے ہیں ۔ ان کے فالورز کی ...

Read More »

اداکارہ پریانکا چوپڑا کی اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اردن کی ملکہ رانیہ سے ملاقات کی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ملکہ رانیہ کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقت میں متاثر کن شخصیت ہیں۔ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں ملکہ ...

Read More »

منیبہ مزاری پاکستان کی ”سپر ویمن ” ہیں :ویوک اوبرائے

ویوک اوبرائے نے منیبہ مزاری کو   سپر ویمن   قرار دے دیا ۔ بالی ووڈ اداکار ویوک اوبرائے نے پاکستان کی معروف مصور اور اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیرمنیبہ مزاری کو سپرویمن قرار دے دیا ۔ بالی ووڈ اداکار ویوک اوبرائے نے پاکستان کی سرگرم سماجی کارکن منیبہ مزاری کی انسانیت دوست خدمات کی تعریف کرتے ہوئے انہیں   سُپر ویمن   کا ...

Read More »

ریشم اور بابر علی بھی ’’مولا جٹ2‘‘کی کاسٹ میں شامل

پاکستانی فلم مولا جٹ2 میں ریشم اور بابر علی کو بھی شامل کرلیا گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ فلم گزشتہ 2برس سے زیر تکمیل ہے اور اس میں ماہرہ خان اور فواد خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں فلم کی 47 فیصد عکسبندی مکمل کی جا چکی ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ مذکورہ فلم 2018 ...

Read More »

احمد فرازکومداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے

احمد فراز14 جنوری 1931 کو صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ تھا اور فرازان کا تخلص تھا۔ احمد فراز نے ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی اسکول کوہاٹ جب کہ پشاورسے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ ترقی پسندانہ شاعری کے باعث انھیں ضیاء الحق کے دورمیں 6 سال تک پابند سلاسل بھی رکھا گیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

کچرے کے ڈھیر سے ملنے والی بچی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار

بھارتی میڈیا کے مطابق متھن کی لے پالک بیٹی دشانی نے امریکا سے اداکاری کی تعلیم حاصل کی اور اب وہ بالی ووڈ انڈسٹری میں انٹری دینے کے لیے بالکل تیار ہیں تاہم ڈگری موصول ہونے کے بعد وہ دوبارہ بھارت آجائیں گی۔ واضح رہے کہ تیس سال قبل متھن ممبئی کی ایک سڑک سے گزر رہے تھے تو انہیں ...

Read More »

بچے کیساتھ ذاتی اور پروفیشنل زندگی بیحد مشکل ہے :کرینہ

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچے کے ساتھ ذاتی اورپروفیشنل زندگی گزارنا بے حد مشکل ہے لیکن میں اپنی زندگی کو بہتر انداز میں گزارنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہوں ۔ ایک انٹرویو کے دوران کرینہ نے کہا کہ ہندی سینما میں ماضی کے مقابلے میں اب خواتین کو بہتر انداز میں پیش ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow