شہ سرخیاں

شوبز

ارجن نے رنویر کو ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ارجن کپور نے اپنے قریبی دوست رنویر سنگھ کو ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ قرار دے دیا۔ ارجن کپور اور رنویر سنگھ کے درمیان گہری دوستی ہے اور دونوں نے کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر بھی دکھائے ہیں جب کہ دونوں اسٹار ایک دوسرے کی فلموں کی تشہیربھی کرتے رہتے ہیں لیکن اب ...

Read More »

بھارتی فلمساز اتل تپکیر نے خودکشی کرلی

پونے: بھارتی مقامی مراٹھی فلم انڈسٹری کے فلمساز اتل تپکیر نے گھریلو ناچاقی اور فلمی خسارے کے باعث خودکشی کرلی۔ مراٹھی فلم نگری کے فلمساز اتل تپکیر بھارتی شہر پونے کی مصروف شاہراہ کروے روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں مقیم تھے جہاں صبح دروازہ نہ کھولنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس کمرے کا ...

Read More »

عدنان سمیع بیٹی کی شہریت کے سوال پر بوکھلا گئے

ممبئی: پاکستان کو چھوڑ کر بھارتی شہریت حاصل کرنے والے عدنان سمیع بھارت سے اپنی وفاداری ثابت کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے لیکن جب ان سے ان کی جرمنی میں پیدا ہونے والی بیٹی کی شہریت کے حوالے سے پوچھا گیا تو وہ بوکھلا گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی برسوں سے بھارت میں مقیم ...

Read More »

ماضی کو نہ بھلا سکتی ہوں اور نہ ہی بھلانا چاہتی ہوں، سنی لیون

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ اور آئٹم گرل سنی لیون کا کہنا ہے کہ اپنے ماضی کو بھلا سکتی ہوں اور نا ہی بھلانا چاہتی ہوں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران سنی لیون کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں انٹری کے بعد مجھے ایسا لگتا ہے کہ اب بڑی ہو گئی ہوں جب کہ فلموں ...

Read More »

عامر خان کی ’’دنگل‘‘ 1000کروڑ کمانے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے چینی باکس آفس پر 9 روز میں 300 کروڑ کمائی کرکے مجموعی طور پر 1000 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی۔ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ چینی زبان میں ڈب کرکے 5 مئی کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی اور فلم ...

Read More »

شاہد کپور کی بیوی پر جرمانہ کیوں ہوا؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت جو خود کیمرے کے سامنے آنا زیادہ پسند نہیں کرتی ہیں اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارشاہد کپور کی اہلیہ ممبئی میں ایک دعوت کے لیے گئی تھیں جہاں ان کے ڈرائیور نے گاڑی غلط جگہ پر کھڑی کردی، ...

Read More »

صبا قمر بھارت کے گن گانے لگیں

ممبئی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہےکہ میرے بھارت میں بہت زیادہ نخرے اٹھائے گئے اور وہاں ساتویں آسمان پر بٹھایا گیا اس لیے پھر سے بھارت جاؤں گی۔ بھارتی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ سے بالی ووڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ میں بالی ووڈ میں کام کرنا نہیں چاہتی ...

Read More »

شہرہ آفاق ڈرامہ ’’الفا براوو چارلی‘‘ کی شہناز اب کیسی دکھتی ہیں

پاکستان کے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’’الفا براوو چارلی‘‘میں مرکزی کردار کرنے والی لڑکی شہناز خواجہ کی نئی تصاویر میں ان کی بدلی شخصیت نے مداحوں کو حیران کردیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن کا ڈرامہ سیریل ’’الفا براوو چارلی‘‘ پاک فوج کے جوانوں کی زندگی پر مبنی ہے جس نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی تھی جب کہ شہرہ آفاق ...

Read More »

سونو نگم کو اپنا سر کیوں منڈوانا پڑ گیا؟

ممبئی: مغربی بنگال کے عالم کی جانب سے سونو نگم کو گنجا کرکے جوتوں کا ہار پہنا کر گلیوں میں گھمانے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن سونو نگم نے آج خود ہی اپنا سر منڈوالیا۔ سونو نگم کی جانب سے اذان سے متعلق توہین آمیزٹوئٹس کے بعد مغربی بنگال کے عالم نے ...

Read More »

چین میں عامر خان کا شانداراستقبال

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلمیں نہ صرف بھارت میں بلکہ ان کی فلمیں دیگر ممالک میں بھی بے حد پسند کی جاتی ہیں اور چین میں تو ان کی فلموں کی ریلیز کا باقاعدہ انتطار کیا جاتا ہے اسی لیے ان کی فلمیں اب چینی زبان میں بھی ریکارڈ کی جاتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow