شہ سرخیاں

شوبز

سنی لیون کو دیکھنے کیلئے انسانی سمندر سڑکوں پر امڈ آیا

بولی وڈ اداکارہ سنی لیون کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے انسانوں کا سمندر کوچی کی سڑکوں پر امڈ آیا ، اداکارہ ایک نئے سمارٹ فون کی تشہیری مہم کے سلسلے میں سڑک پر نکلی تھیں ۔ بھارت کی جنوب مغربی ساحلی ریاست کیرالہ میں سنی لیون کا لوگوں نے اس بار ایسا استقبال کیا، جو آج تک وزیر اعظم نریندر ...

Read More »

بالی ووڈ میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں: سارہ لورین

،پاکستان میں فلم انڈسٹری کے علاوہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں بھی اہم کردار نبھا رہی ہوں۔اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا نئے پراجیکٹ کے لیے آئندہ برس ممبئی چلی جاؤں گی جہاں بڑے بینرز کی دو فلمیں سائن کروں گی۔ Share on: WhatsApp

Read More »

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کابھارتی میگزین کیلئے برائیڈل شوٹ

اداکارہ صبا قمر کے ساتھ فوٹو شوٹ میں حصہ لینے والے میل ماڈل شہزاد نور کا تعلق بھی پاکستان سے ہی ہے جبکہ صبا نے جو عروسی ملبوسات زیب تن کئے ہیں وہ پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر زینب چھوٹانی کے تیار کردہ ہیں۔ Share on: WhatsApp

Read More »

پاکستانی ماڈلز نے بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا :صبا قمر

اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کی ماڈلنگ ہوتی ہے ، پاکستان کی نوجوان ماڈلز نے ماڈلنگ کی دنیا میں بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔ ایک انٹرویو کے دوران صبا قمر نے کہا کہ محنت انسان کی تقدیر بدل دیتی ہے ، کسی بھی شعبے میں کامیابی کیلئے جستجو اور ...

Read More »

عامر خان کے مداحوں نے 40 ہزار ڈالرز کا کیک تیار کر لیا

دبئی میں عامر خان کے مداحوں کا اپنے سٹار کو انوکھے انداز میں خراج تحسین ، دنگل کے سین والا 40 ہزار ڈالر مالیت کا دنیا کا سب سے مہنگا کیک تیار کرلیا ۔ ماہر بیکرز نے تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے عامر خان کی فلم    دنگل   کا منظر کیک میں بدل دیا ۔ کیک کی تیاری میں ...

Read More »

میرا راجپوت کے ہینڈ بیگ کی ہوش اڑا دینے والی قیمت

آج ہم آپ کو بالی ووڈ سٹار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت کے ہینڈ بیگ کی قیمت بتانے جارہے ہیں جسے جان کر آپ یقینا سکتے میں مبتلا ہوجائینگے۔ میرا اکثر شاہد کپور کیساتھ ہی نظر آتی ہیں گزشتہ دنوں اسی طرح انہیں ایک ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا جہاں وہ یہ ہینڈ بیگ بھی ٹانگی ہوئی تھیں۔بیگ کے بارے ...

Read More »

نیہادھوپیا حادثے میں زخمی،مددکے بجائے لوگ سلیفیاں لینے لگے

موقع پر موجود لوگ حادثے میں زخمی ہونیوالی اداکارہ کوہسپتال پہنچانے کے بجائے سیلفیاں بناتے رہے ۔رئیلٹی شو ’’نوفلٹرنیہا‘‘ کی تشہیر میں مصروف اداکارہ چندی گڑھ میں موجود تھیں جہاں سے ممبئی واپسی کیلئے ایئر پورٹ جاتے ہوئے انکی گاڑی حادثے کا شکارہو گئی۔ نیہا دھوپیا کی گاڑی کو سامنے سے آنیوالی تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جسکے باعث ...

Read More »

کرینہ نے سیف اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر شیئر کردیں

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ہمراہ تازہ تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کر دیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپورجو شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں نے اس دورے کے دوران فیملی فوٹوز سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ...

Read More »

عامر خان کی فلم ” سیکرٹ سپر سٹار ” کا ٹریلر ریلیز

بالی ووڈ اداکار عامر خان کا ایک اور نیا انداز سامنے آگیا ، مسٹرپرفکیشنسٹ کی نئی فلم   سیکرٹ سپر سٹار   کا ٹریلر آگیا ۔ ادویت چندن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم   سیکرٹ سپر سٹار   مڈل فیملی سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کی ہے جو مشہور گلوکارہ بننا چاہتی ہے ۔ فلم میں اداکارعامر خان نے ایک راک سٹار ...

Read More »

کام میں بہتری کیلئے اپنی ہر فلم کا تنقیدی جائزہ لیتی ہوں: انوشکا شرما

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ میں اپنی ہر فلم کا خود بھی تنقیدی جائزہ لیتی ہوں۔ انہوں نے کہا میں لوگوں کی جھوٹی تعریفوں سے خوش ہونے والوں میں سے نہیں۔ اپنی ہر فلم خود دیکھتی ہوں اور اسکا تنقیدی جائزہ لیتی ہوں تاکہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھ کر انہیں دوبارہ نہ کروں اور بطور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow