شہ سرخیاں

شوبز

دپیکا ٹیکس ادا کرنے والی اداکاراؤں میں سرفہرست

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی اداکارہ بن گئیں جنہوں نے گزشتہ سال 10 کروڑ ٹیکس دیا۔ بالی ووڈ میں اداکار ہی نہیں اداکارائیں بھی خوب کمائی کرتی ہیں اور صف اول کی اداکاراؤں کی فلم میں کام کرنے کی فیس بھی 10 کروڑ سے زائد ہے جب کہ سب سے زیادہ ...

Read More »

یوم پاکستان پر وینا اور اسد نے ملی نغمہ گا کر اختلافات بھلادیئے

پاکستانی ماڈل وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک نے یوم پاکستان پر ایک ساتھ ملی نغمہ گا کر اختلافات ختم کردیئے۔ پاکستانی ڈرامہ کوئین وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے ہیں جس کے بعد دونوں نے یوم پاکستان کی مناسبت سے ملی نغمہ’’یہ تیرا پاکستان ہے‘‘ ساتھ گایا جب کہ وینا ...

Read More »

بُرے وقت پر سلمان کے علاوہ کوئی ساتھ نہیں دیتا، روینہ ٹنڈن

ممبئی: بالی ووڈ میں 90 کی دہائی میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا کہ برے وقت میں جب سب چھوڑ جاتے ہیں تو صرف سلمان خان ہی ساتھ دیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سلمان خان کے ساتھ 1991 میں فلم پتھرکے پھول سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ روینہ ٹنڈن کا ...

Read More »

باکسرعامر خان نے اہل خانہ سے جھگڑے کی وجہ بتا دی

باکسر عامر خان اور ان کے اہل خانہ کے درمیان گزشتہ چند ماہ سے چپقلش چلی آرہی ہے اور یہی افواہیں گردش کررہی تھیں کہ شاید اس کی وجہ ان کی اہلیہ فریال مخدوم ہیں تاہم باکسر نے خود انکشاف کیا ہے کہ ان کے اور والدین کی درمیان تعلقات کی خرابی اور دوری کی وجہ مالی معاملات میں بے ...

Read More »

کنگ خان خواتین باڈی گارڈز رکھنے کے خواہش مند

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مرد باڈی گارڈز کی بھرمار کے باوجود خواتین باڈی گارڈز رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس کی انہوں نے دلچسپ وجہ بھی بیان کی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان خواتین کے حقوق اور انہیں احترام دینے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ اپنے بیٹوں ...

Read More »

کرن جوہر کا محبت میں ناکامی کا اعتراف

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے محبت میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ ہدایتکارکرن جوہر رومانوی فلمیں بنانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں اور اب تک کئی بلاک بسٹر فلموں کی اسکرپٹ رائٹنگ اور ہدایتکاری کرچکے ہیں جس میں ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘،’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘،’’کل ہو نا ہو‘‘،’’کبھی الوداع نہ کہنا‘‘ اور ’’اے دل ہے مشکل‘‘ ...

Read More »

سلمان خان سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بالی ووڈ اداکار

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان نہ صرف بہترین اداکارکے حوالے سے مشہور ہیں بلکہ وہ اپنے ہمدردانہ رویے سمیت ایمانداری کے حوالے سے بھی انڈسٹری میں خاصے مشہورہیں اوراب وہ بالی ووڈ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار بھی بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اداکاراکشے کمار اور ہریتھک ...

Read More »

بھارتی ماڈل نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی

بھارتی شہر احمد آباد میں ماڈل نے خودکشی کرلی ۔ دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد میں 27سالہ ماڈل خوشبو بھٹ نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ بھارتی ماڈل جودھپور میں اپنے والد منیش اور دادی کے ساتھ رہائش پزیر تھی جو ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ ٹی وی ...

Read More »

شاہ رخ کا سگریٹ اور شراب نوشی چھوڑنے کا فیصلہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے بچوں کے لیے شراب اور سگریٹ نوشی ترک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اداکاری کے باعث شہرت تو رکھتے ہی ہیں لیکن ان کا شمار فلم نگری کے چند سگریٹ نوشی کے عادی اداکاروں میں بھی ہوتا ہے جو سختی کے باوجود فلموں کے سیٹ پر ...

Read More »

اکشے کمار نے خواتین کو دنیا کا بہترین جاسوس قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے خواتین کو دنیا کا بہترین جاسوس قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار اکشے کماراور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی کوفلم نگری کی کامیاب شادی شدہ جوڑی تصور کیا جاتا ہے اور دونوں میاں بیوی کے تعلقات بھی ہمیشہ مثالی رہے ہیں جب کہ خطروں کے کھلاڑی اہلیہ ٹوئنکل ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow