شہ سرخیاں

شوبز

رنبیر کپور کا “کافی ود کرن ” شو میں نہ جانے کا اعلان

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے تنازعات سے بچنے کے لیے ہدایت کار کرن جوہر کے مشہور شو “کافی ود کرن” میں نہ جانے کا اعلان کیا ہے۔ ہدایت کار کرن جوہر کے شو کے دوران متعدد اداکار سوالوں کے جواب دینے کے بعد تنازعات کا بھی شکار ہوچکے ہیں اور انہیں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ...

Read More »

نوربخاری اور ولی حامد کے مابین صلح کی تمام کوششیں ناکام

اداکارہ نور بخاری اور گلوکار ولی حامد علی کے مابین صلح کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اور ولی حامد علی نے بھی خاموشی اختیار کر لی۔ ایک انٹرویومیں نور کا کہنا تھا کہ میں اپنے اس فیصلے پر قائم ہوں۔ میں زندگی کو آسان بنانے کیلئے سخت فیصلے کرنے سے بھی گریز نہیں کرتی، میں نے الگ ہونے کا فیصلہ ...

Read More »

رنبیر کپور کی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ امیدوں پر پورا نہ اتر سکی

رنبیر کپور اور کترینہ کیف نے ایک دوسرے سے طویل عرصہ تعلق کے بعد گزشتہ سال کنارہ کشی اختیار کرلی تھی لیکن فلم “جگا جاسوس” کی کامیابی کی خاطر تشہیری مہم کے لیے دونوں نے اپنے معاملات کو پس پشت ڈال کر ایک ساتھ کام کیا تھا۔ فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی نمائش متعدد بار روکی گئی، اس فلم کا سب کو ...

Read More »

اداکارہ میرا عمران خان کےخلاف الیکشن لڑیں گی

لالی ووڈ کی نامور اداکارہ میرا آئندہ انتخابات میں عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے آئندہ عام انتخابات میں لاہور سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے۔ اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ ’میں عمران خان سے زیادہ عوام میں مقبول ہوں اس لئے ...

Read More »

موضوعات کے طور پر بھارتی فلمیں ہم سے بہتر ہیں: سجل علی

لالی ووڈ اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ بھارت میں مجھے کرینہ کپور سے تشبیہ دیا جا رہا ہے، جو میرے لئے اعزاز کی بات ہے مگر میں اپنے کام پر توجہ دے رہی ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا لوگ روایتی فلمیں دیکھ کر اکتا چکے ہیں نئے موضوعات پر فلمیں بنانے سے فلم انڈسٹری کو ...

Read More »

اکشے کمار کی فلم ’’ٹوائلٹ:ایک پریم کتھا‘‘ ریلیز سے قبل لیک

بالی وڈ میں نامور اداکاروں کی فلمیں نمائش سے قبل ہی آن لائن لیک ہوئی ہیں جس سے ان کی کمائی بھی متاثر ہوتی ہے جب کہ فلم ’’گریٹ گرینڈ مستی‘‘ کے آن لائن لیک ہونے کے بعد فلم بری طرح فلاپ ہوگئی تھی اور پریس کانفرنس کے دوران اداکار بھی روپڑے تھے۔ سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ اور ’’اڑتا ...

Read More »

کپل شرما کی طبعیت پھر ناساز، انیل اور ارجن کپور کو بغیر شوٹ کے جانا پڑا

کامیڈین سنیل گروور ، علی اصغر اور سگندا مشرا کے شو چھوڑنے کے بعد کپل شرما آئے روز نئی مصیبت میں پھنستے جارہے ہیں اور شو کی گرتی ہوئی ٹی آر پی ریٹنگ نے انہیں پریشانی میں مبتلا کررکھا ہے۔ کامیڈین کپل شرما اپنے  شو کو کامیاب بنانے کے لیے مسلسل محنت کررہے ہیں اور ساتھ ساتھ اپنی فلم ’’ فرنگی‘‘ ...

Read More »

میرا نئے رئیلٹی شو ‘آج میرا ناچے گی’ میں نظر آئیں گی

اداکارہ میرا ہمیشہ ہی خبروں میں رہنا جانتی ہیں پھر چاہے وہ سوشل میڈیا ہو یا کوئی انٹرویو، کیپٹن نوید سے شادی کے چرچے ہوں یا کسی شو میں ان کی پرفارمنس، ایک بار پھر اداکارہ میرا جلوے بکھیرنے کیلئے تیار ہیں اور وہ بہت جلد ایک رئیلٹی شو میں نظر آئیں گی۔ رئیلٹی شو کا نام “آج میرا ناچے ...

Read More »

کشمیری ماڈل کا مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا اعلان

کشمیری ماڈل نے مقابلہ حسن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا، کشمیری حسینہ ثنا دعا مقابلہ حسن میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق ثنا دعا نے ایک ٹی وی کے زیر اہتمام مس جموں کشمیر 2017 کا اعزاز حاصل کیا اور اب وہ ایکواڈور میں مس یونائیٹڈ کانٹیننٹ کے مقابلہ حسن میں حصہ لیں گی۔ Share ...

Read More »

فواد خان کی طویل عرصے بعد گلوکاری کی دنیا میں واپسی

میوزیکل شو بیٹل آف بینڈز کی 15 سال بعد واپسی ہوگئی، شو 30 جولائی سے شروع ہوگا جس میں عاطف اسلم، فواد خان اور میشا شفیع ججز کے فرائض سرانجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دلوں پر راج کرنیوالے فواد خان، عاطف اسلم اور میشا شفیع ایکساتھ پرفارم کرتے نظر آئینگے۔ گلوکاری کی دنیا میں فواد خان کی طویل عرصے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow