شہ سرخیاں

شوبز

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی میڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ان کے بچوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا جائے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں جو اپنے پسندیدہ اسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ...

Read More »

معروف گلوکار اقبال بیگ پوری کا نیا ویڈیوالبم’’شگناں دا جوڑا‘‘سوشل میڈیا پر ریلیزکردیا گیا

لاہور( )مشہورزمانہ گیت ’’تینوں لے دیاں گا نوکیا موبائل‘‘گا کر شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکاراقبال بیگ پوری نے اپنا نیا ویڈیوالبم ’’شگناں دا جوڑا‘‘یوٹیوب پر ریلیزکردیا ہے،اس البم میں اقبال بیگ پوری کا انٹرویوبھی ساتھ ریکارڈکیا گیا ہے جو کہ سننے والوں کو متاثرکریگا،البم کے لئے گیت مظہرجمیل ان پڑھ،ساجدبھٹی،خادم وسائی پوری،ساجدکنول،غلام عباس شاہین ...

Read More »

شعیب ملک ، ثانیہ مرزا اور ہوٹل کا کمرہ، میاں بیوی کی ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اپنی بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا سے کم کم ہی ملاقات ہو پاتی ہے لیکن وہ جب بھی ملتے ہیں تو کسی بھی آئیڈیل جوڑے کی طرح کوالٹی ٹائم گزارتے ہیں۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ثانیہ ...

Read More »

شردھا فلموں میں آنے سے قبل کیا کام کرتی تھیں؟

ممبئی: اداکارہ شردھا کپور کو کون نہیں جانتا لیکن فلموں میں آنے سے پہلے شردھا کیا کام کرتی تھیں آج اس راز سے بھی پردہ اٹھ گیا ہے۔ شردھا کپور معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی ہیں لیکن شردھا نے بالی ووڈ میں اپنا مقام فلم ’’عاشقی‘‘ میں کامیاب اداکاری سے بنایا اور شردھا اب تک متعدد فلموں میں کام ...

Read More »

عامرخان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

ممبئی: ریلیز کے پہلے ہی روز سے مسلسل ریکارڈز کے انبار لگانے والی بالی ووڈ فلم دنگل نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویمنز ریسلنگ کے موضوع پر بنائی جانے والی فلم دنگل دنیا بھر میں اب تک 20 ارب بھارتی روپے (31 کروڑ ڈالر) کا بزنس کرچکی ہے جو ...

Read More »

سلمان خان کی ’’ٹیوب لائٹ‘‘ فیوز ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم’’ ٹیوب لائٹ‘‘ عید کے موقع پرفلمی شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی اور توقع کے خلاف عید کے پہلے روز صرف 19 کروڑ 9 لاکھ کا ہی بزنس کرسکی۔ بالی ووڈ کے ناموراداکار سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ عید کے موقع پرنمائش کے لیے پیش کی گئی تھی ، ...

Read More »

جسٹن بیبرکے ہم شکل پاکستانی نوجوان نے دھوم مچادی

ممبئی: معروف امریکی پاپ گلوکار جسٹن بیبر سے بے انتہا مشابہت رکھنے والے پاکستانی نوجوان عمر خلیل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ چند روز قبل بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہم شکل کی کراچی میں موجودگی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پرغیرمعمولی شہرت حاصل کی تھی اور اب معروف امریکی پاپ گلوکار جسٹن بیبر کا ہم شکل نوجوان عمر ...

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ کینسر کے بعد ایک اور خطرناک بیماری کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ لیزا رائے کینسر کے بعد ایک اوربیماری اپینڈکس کا شکار ہوگئیں پیٹ میں ہونے والے شدید درد کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اداکارہ لیزا رائے کا شمار بالی ووڈ کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے اداکاری کے علاوہ انہوں نے ماڈلنگ کی دنیا میں بھی نام کمایا، تاہم بے تحاشہ شہرت کے ...

Read More »

سلمان خان کی ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی روشنی پہلے ہی روزمدھم

ممبئی: سلمان خان کی نئی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز بھارت سمیت دنیا بھر سے 26 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی لیکن اس کے باوجود دبنگ اداکار کی فلم کو مایوس کن قرار دیا جا رہا ہے۔ دبنگ خان کی گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ ایک ہی وقت میں بھارت ...

Read More »

کیا چندن کی واپسی ’کپل شرما شو‘ کو دوبارہ چار چاند لگاسکے گی؟

ممبئی: مشہور مزاحیہ بھارتی اداکار اور ’دی کپل شرما شو‘ میں چندو چائے والے کا کردار ادا کرنے والے چندن پربھارکر کے بارے میں پتا چلا ہے کہ وہ ایک بار پھر اس پروگرام کا حصہ بن گئے ہیں لیکن انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں سوال کیا جارہا ہے کہ کیا چندن کی واپسی اس اسٹیج شو کو اس کی کھوئی ہوئی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow