شہ سرخیاں

شوبز

پاکستانی فلم ’’یلغار‘‘ عید پر ریلیز کے لیے تیار

کراچی: پاکستانی سنیما کی تاریخ میں اب تک کی سب سے مہنگی فلم ’’یلغار‘‘ عید پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ ہدایت کار بلال لاشاری کی 2013 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ’’وار‘‘ پاکستانی سنیما کی تاریخ میں خوشگوار اضافہ تھی جس نے کامیابی کے ساتھ بے پناہ عوامی مقبولیت بھی حاصل کی یہی وجہ ہے ...

Read More »

راحت فتح علی کا نیا گانا ’تنکا تنکا‘ سپرہٹ ہوگیا

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان کا سلمان خان کی فلم کے لیے گایا ہوا گانا سپر ہٹ ہوگیا جسے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ بالی ووڈ میں کبیرخان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ٹیوب لائٹ میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ سلمان خان کی دیگر فلموں کی طرح اس فلم میں بھی ...

Read More »

کترینہ کو اپنی عمرکا لحاظ کرنے کی نصیحتیں ملنے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کو اداکاری کے حوالے سے تو مشورے ملتے ہی رہتے ہیں لیکن اب انہیں اپنی عمر کا لحاظ کرنے کی نصیحتیں بھی ملنے لگیں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں اداکارہ کترینہ کیف اپنی نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی پروموشن کے سلسلے میں ایک پریس کانفرنس میں شریک ...

Read More »

سونم کپورسے امیتابھ بچن ناراض

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور ادکار امیتابھ بچن مشہور ادکارہ سونم کپور کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد کا جواب نہ دینے پر ناراض ہوگئے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے بگ بی امیتابھ بچن جو نہ صرف بالی ووڈ بلکہ دنیا بھر میں اپنی اداکاری کے باعث اعلیٰ مقام رکھتے ہیں، صرف یہی نہیں امیتابھ بچن فلم انڈسٹری کے ہر جونئیر ...

Read More »

رام گوپال ورما کو ثانیہ کی نامناسب تصویر شیئرکرنا مہنگا پڑگیا

ممبئی: بھارت میں اپنی متنازع ٹویٹس کے حوالے سے شہرت رکھنے والے ہدایتکار رام گوپال ورما کی جانب سےٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نامناسب تصویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا۔ رام گوپال ورما سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر دیگر اداکاروں کے بارے میں متنازع ٹویٹس کرنے کے حوالے سے کافی منفی شہرت رکھتے ہیں، کچھ ...

Read More »

عاطف اسلم کو سوئزر لینڈ میں سحری کیلیے حلال کھانوں کی تلاش

زیورخ: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کو سوئزر لینڈ میں سحری کے لیے حلال کھانے کی تلاش میں سخت مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم ان دنوں ایک ایسے مسئلے کا شکار ہیں جس کا سامنا بیرون ملک قیام پزیر تقریباً ہر مسلمان کو کرنا پڑتا ہے، عاطف نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ...

Read More »

بھارتی اداکارہ گوہرخان کو پاکستانی قراردیدیا گیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ گوہر خان کو سوشل میڈیا پر پاکستانی قرار دے دیا گیا جس پر اداکارہ کا بھی شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ بگ باس سیزن 8 میں کامیابی حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ گوہر خان نے بہت کم ہی بھارتی فلموں میں کام کیا لیکن اس کے باوجود گوہر بھارتی فلم انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہے، ماڈلنگ ...

Read More »

سی پیک کی پوری دنیا میں دھوم مچی ہوئی ہے، ریما خان

لاہور: نامور اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی پوری دنیا میں دھوم مچی ہوئی ہے، اربوں ڈالر کا یہ منصوبہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔ ایک انٹرویو میں ریما خان نے کہا کہ سی پیک منصوبے پر پوری دنیا کی نظریں ہیں اور اسے گیم چینجر منصوبہ ...

Read More »

دھرمیندراپنی زندگی پر فلم کیوں نہیں بنوانا چاہتے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر سے متعدد بار ہدایتکاروں کی جانب سے اجازت مانگی گئی کہ وہ ان کی زندگی پر فلم بنانے کے خواہشمند ہیں جس پر اداکار نے ہیشہ انکارہی کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈ ادکاردھرمیندر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں جنہوں نے کئی شہرہ آفاق فلموں میں اداکاری ...

Read More »

سری دیوی کا شوہربونی کپور کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف

ممبئی: سری دیوی اپنی نئی فلم ’’موم‘‘ میں اس قدر مصروف تھیں کہ انہوں نے شوہر بونی کپور سے 3 مہینے تک بات نہیں کی۔ بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کا اداکاری میں دور دور تک کوئی ثانی نہیں تاہم بونی کپور سے شادی کے بعد سری دیوی نے فلموں سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی، پھر 2012 میں سری ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow