شہ سرخیاں

کھیل

ویسٹ انڈیز بورڈ کی نومبر میں ٹیم پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سربراہ ڈیو کیمرون نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے ہمراہ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی اور دیگر انتظامات سے مطمئن ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ پچھلے 4برس سے ہم دوست ...

Read More »

ورلڈ الیون دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ

ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان میں قومی ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ہوئی جو پاکستان کے نام رہی تاہم ہار جیت سے بالاتر ہوکر ملک میں کرکٹ کی واپسی کے لیے ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

پاکستان نے آزادی کپ دو، ایک سے جیت لیا

قذافی اسٹیڈیم میں جاری تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 184 کے ہدف کے تعاقب میں ورلڈ الیون 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان کے 150 رنز بناسکی۔ ورلڈ الیون کی جانب سے اننگ کا آغاز تمیم اقبال اور ہاشم آملہ نے کیا اور دوسرے ہی اوور میں نوجوان فاسٹ بولر عثمان خان نے تمیم اقبال کو 14 رنز پر بولڈ ...

Read More »

آزادی کپ ٹی 20 سیریز: پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان فائنل معرکہ آج ہو گا

پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی کپ ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن معرکہ آج شام سات بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے اور ابتدائی دو میچوں کی طرح فول پروف سکیورٹی میں دونوں ٹیمیں ایک بار پھر میدان سنبھالیں گی۔ پی سی بی کے ...

Read More »

آزادی کپ ، دوسرا ٹی ٹونٹی آج ہوگا

قذافی سٹیڈیم کے محاذ پر آج پھر کرکٹ کی جنگ ہوگی ۔ ٹیم سرفراز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ، ورلڈ الیون کو سیریز برابر کرنے کا چیلنج درپیش ہوگا ۔ آزادی کپ کا ایک اور سپر مقابلہ آج شام ہو رہا ہے ۔ قذافی سٹیڈیم آج پھر سے جیم پیک ہوگا ۔ پہلے میچ میں کامیابی کے ...

Read More »

نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ : شاہد آفریدی کی شاندار سنچری

فصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں شاہد آفریدی نے پمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئےڈربی شائر کے خلاف نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے کوارٹر فائنل میں 43 گیندوں پر 101 رنز کی شاندار اننگزکھیلی۔ ہمپشائر نے کوارٹرفائنل میں شاہد آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز ...

Read More »

پاکستان بمقابلہ سری لنکا کرکٹ سیریز: میچوں کی تاریخوں کا اعلان

فصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 6 اکتوبر سے 10 اکتوبر تک ابوظہبی میں شیڈول ہے۔ ون ڈے سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ...

Read More »

عمران نذیر پی ایس ایل 2018ء میں حصہ لیں گے

عمران نذیز ایک بار پھر شائقین کی توجہ کا مرکز بنیں گے، پی ایس ایل میں نئی شامل ہونے والی فرنچائز ملتان سلطان نے عمران نذیر کو اپنی ٹیم کیلئے چن لیا ہے۔ عمران نذیر 2014ء سے کسی بھی سطح پر کرکٹ نہیں کھیل رہے، انہوں نے اپنا آخری ٹی ٹونئٹی میچ 2012ء میں سری لنکا کیخلاف کھیلا تھا تاہم ...

Read More »

سری لنکن ٹیم کے آنے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلیں گے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ورلڈ الیون کے بعد سری لنکن ٹیم بھی پاکستان آئے گی، سری لنکن ٹیم کے آنے سے پاکستان میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے، ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنیوالے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چند روز میں پریس کانفرنس میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow