شہ سرخیاں

کھیل

مصباح الحق کی کل وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا

لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے فاتح کپتان مصباح الحق کا کل وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے سینئر پلیئر کل صبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچیں گے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ...

Read More »

اسپاٹ فکسنگ کیس؛ شرجیل خان کے وکیل کی ایک گواہ پر جرح مکمل

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے وکیل کی ایک گواہ پر جرح مکمل ہوگئی دیگر پر کل کی جائے گی۔ اسپاٹ فکسنگ میں معطل کرکٹر شرجیل خان اپنے وکیل کے ہمراہ ٹریبیونل میں پیش ہوئے جہاں بطور گواہ پیش ہونے والے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ کرنل (ر) اعظم پر جرح کی گئی، ...

Read More »

مصباح الحق نے الوداعی میچ میں عزت افزائی کو یادگار ترین لمحہ قرار دے دیا

لاہور: انٹرنیشنل کیریئر کی آخری سیریز کو تاریخی فتح سے شاندار بنانے والے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے مداحوں اور کرکٹ کمیونٹی کی جانب سے ملنے والی عزت افزائی کو زندگی کا یادگار ترین لمحہ قرار دیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں تاریخی فتح کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے مصباح ...

Read More »

چیمپئنز ٹرافی : قومی اسکواڈ نے لندن میں ڈیرے ڈال دیے

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے قومی اسکواڈ لندن پہنچ گیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کے بعد ون ڈے کپتان سرفراز احمد، اظہر علی، بابر اعظم، محمد عامر، وہاب ریاض، حسن علی اور شاداب خان اور دیگر ٹیم آفیشلز لندن پہنچ گئے ہیں، گزشتہ شب علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے شعیب ...

Read More »

مصباح، یونس اور آفریدی کیلیے الوداعی تقریب سجانے کی تیاریاں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح، یونس خان اور شاہد آفریدی کے لیے 25 مئی کو الوداعی تقریب سجانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جنرل باڈی میٹنگ 25 مئی کو ہو رہی ہے جس میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، سینئر بیٹسمین ...

Read More »

مس یو ۔۔۔ مصباح اینڈ یونس

کراچی: ڈومینیکا ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے یادگار اننگز کھیل کر ریٹائر ہونے والے مصباح الحق اور یونس خان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کےلیے تخلیق کیا گیا ہیش ٹیگ MisYou ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگیا ہے اور سینیئر کھلاڑیوں سے لے کر کرکٹ شائقین تک اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹس کررہے ہیں۔ معروف پاکستانی گلوکار ...

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار

دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے جب کہ بیٹنگ میں اظہر علی ایک درجے بہتری ملنے پر ساتویں نمبر پر آگئے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں 2-1 سے فتح کے باوجود آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی پانچویں پوزیشن برقرار رہی جب ...

Read More »

آئی سی سی چیف نے مصباح اور یونس کو نوجوانوں کیلیے رول ماڈل قرار دیدیا

دبئی: آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے مصباح الحق اور یونس خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں نوجوانوں کیلیے رول ماڈل قرار دیا ہے۔ آئی سی سی نے بھی مصباح الحق اور یونس خان کو خراج تحسین پیش کیا ، چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ دونوں کرکٹرز نے پاکستان کی یادگار فتوحات میں ...

Read More »

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

اسلام آباد: قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مصباح اور یونس خان جیسی کامیابیاں اور باعزت ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہیں۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح پر ...

Read More »

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی انعامی رقم میں اضافہ

کراچی: آئی سی سی نے آئندہ ماہ برطانیہ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم میں 5 لاکھ ڈالر کا اضافہ کردیا۔ انگلینڈ اور ویلز میں کھیلی جانے والی آٹھویں آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم کو 22 لاکھ ڈالر انعام کے طور پر ملیں گے جب کہ فائنل میں ہارنے والی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow