شہ سرخیاں

کھیل

پی ایس ایل کی دکان میں ” چینی مال ” کو بھی جگہ مل گئی

پی ایس ایل کی دکان میں چینی مال کو بھی جگہ مل گئی کیونکہ سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں دو چینی کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں شامل کر لیا گیا ہے اور وہ اگلے ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے ۔ ذرائع نے بتایا ...

Read More »

دورہ پاکستان: ورلڈ الیون کی مانگ میں بڑے ستارے سجنے لگے

دورہ پاکستان کیلئے ورلڈ الیون کی مانگ میں ”بڑے ستارے “ سجنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ ماہ پاکستان کا متوقع دورہ کرنیوالی ورلڈ الیون میں کون کون سا کھلاڑی شامل ہو گا؟ اس کا اعلان تو چند روز میں ہو گا لیکن اس ٹیم میں ساؤتھ افریقا کے بلے باز ہاشم آملا اور پاکستانی نژاد لیگ سپنر عمران طاہر ...

Read More »

عمر اکمل کو جان بوجھ کر ٹیم سے نہیں نکالا: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمر اکمل کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی سکواڈ سے جان بوجھ کر نکالنے کے بیان کی تردید کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مکی آرتھر کے مختصر دورانیہ کے کرکٹ پلان میں عمر اکمل شامل تھے، لیکن ان کا فٹنس لیول ...

Read More »

کیربیئن لیگ :جمیکا تلاورز نے سینٹ لوشیا کوشکست دے دی

کیربیئن لیگ میں جمیکا تلاواز کے محمد سمیع کی شاندار بائولنگ اور مِک کارتھی کی دھواں دار بیٹنگ نے سینٹ لوشیا سٹارز پر پانچ وکٹ کی فتح دلا دی ۔ لیگ کے چودہویں میچ میں سینٹ لوشیا سٹارز نے مقررہ بیس اوور میں سات وکٹ پر ایک سو تہتر رنز جوڑے ، حریف ٹیم تلاواز کے محمد سمیع نے شاندار ...

Read More »

عامر نے جوشوا سے معافی مانگ لی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سوشل میڈیا پر باکسر انتھونی جوشوا سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب جھوٹ تھا ، خوش ہوں معاملہ کلیئر ہوگیا ۔ جوشوا نے عامر خان کی معافی قبول کرلی جس پر عامرخان نے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ واضح رہے کہ باکسر عامر خان نے جوشوا پر ...

Read More »

بھارت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا کیونکہ بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کوعمران خان کے نقش قدم پرچلنے کامشورہ دیاہے ۔ سنجے منجریکر کا کہناہے کہ فائٹرکپتان اورمثالی آل راؤنڈرعمران خان اپنے کرکٹ بورڈ پر زور دیا کرتے تھے کہ مضبوط ٹیموں سے مقابلے رکھے جائیں اور پاکستان کی کمزور ٹیم کا ورلڈ کپ 1992 جیت جاناعمران خان کی اسی سوچ کا نتیجہ تھا ، منجریکر نے کہا کوہلی کو بی سی سی آئی سے ایسا ہی مطالبہ کرنا چاہئے ۔

بھارت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرلیا کیونکہ بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کوعمران خان کے نقش قدم پرچلنے کامشورہ دیاہے ۔ سنجے منجریکر کا کہناہے کہ فائٹرکپتان اورمثالی آل راؤنڈرعمران خان اپنے کرکٹ بورڈ پر زور دیا کرتے تھے کہ مضبوط ٹیموں سے ...

Read More »

سکیورٹی خدشات پر انڈر 19 ایشیاء کپ بھارت سے ملائیشیا منتقل

کولمبو میں ایشین کرکٹ کونسل کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگا۔ پاکستان کے اعتراض پر دنیا کا امیر ترین بورڈ ایشیاء کپ کی میزبانی سے محروم ہو گیا۔ اجلاس میں پی سی بی چئیرمین نجم سیٹھی نے بھارت میں سکیورٹی اور ویزہ مسائل پر تحفظات کا اظہار کیا جس کے بعد ایونٹ ...

Read More »

نیمار نے بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا، کلب نے تصدیق کر دی

دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی نیمار نے بارسلونا کلب کو خیر باد کہتے ہوئے پیرس سیِنٹ جرمین کو جوائن کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ بارسلونا کلب کی جانب سے جاری ایک بیان میں اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ نیمار گزشتہ روز بارسلونا کلب آئے اور صرف 40 منٹ وہاں گزارنے کے بعد وہاں سے روانہ ہو گئے۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow