شہ سرخیاں

کھیل

نوجوان کرکٹرزکی عمدہ کارکردگی نے وقار یونس اور رمیزکا دل جیت لیا

لاہور: قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقاریونس کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے نئے ٹیلنٹ کا انتخاب کرنے کا خطرہ مول لیا جب کہ سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا کہ یہ ٹیم تعمیر نو کے عمل سے گزر رہی ہے۔ نوجوان کرکٹرز کی عمدہ کارکردگی نے وقاریونس کا دل جیت لیا، سابق ہیڈ کوچ کا ...

Read More »

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

پورٹ آف اسپین: پی ایس ایل میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بولر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی دھماکے دار انٹری سے کیرئیر کا آغاز کردیا۔ نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔ شاداب خان نےاپنی بولنگ ...

Read More »

بنگلا دیش کی ہائی پرفارمنس ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی،شہریار خان

کولمبو: چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پرتیار نہیں جب کہ بنگلا دیش نے ممکنہ طور پر رواں سال جولائی میں ہائی پرفارمنس ٹیم پاکستان بھیجنے پر حامی بھر لی ہے۔ کولمبو میں سری لنکن کرکٹ کے سربراہ تھلنگا سماتھی پالا اور بنگلا دیشی ہم منصب نظم الحسن سے ...

Read More »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی

پورٹ آف اسپین: پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ پورٹ آف اسپین کے کوئنز پارک اوول گراؤنڈ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے جس کے جواب میں گرین شرٹس نے ہدف 3 وکٹوں ...

Read More »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی

دبئی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دینے کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرانے کے بعد ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 2 درجہ ترقی پا کر چوتھی پوزیشن سنبھال لی۔ اس سے قبل چوتھی پوزیشن پر شکست ...

Read More »

انضمام الحق ٹی 20 سیریز میں پاکستان کی فتح کیلیے پرامید

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز میں مجموعی کارکردگی بہتر ہے، امید ہے پاکستان سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بولرزاچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں جب کہ بیٹنگ توقعات کے مطابق نہیں ہورہی، شاداب خان کی پرفارمنس ...

Read More »

بگ تھری پر پاکستانی موقف تبدیل ہونے کا تاثر مسترد

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ تھری پر موقف تبدیل کرنے کا تاثر مسترد کر دیا۔ ترجمان کی طرف سے گزشتہ شب میڈیا کو واٹس ایپ پیغام میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین شہریار خان کسی خفیہ مشن پر بیرون ملک نہیں گئے بلکہ سری لنکن بورڈکے صدر نے 2 اپریل کو ڈنر پر خصوصی دعوت دی جسے انھوں ...

Read More »

فکسنگ کیس؛ شاہ زیب حسن نے چارج شیٹ کا جواب جمع کروا دیا

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شاہ زیب حسن نے چارج شیٹ کا جواب جمع کروادیا ہے اب پی سی بی حکام دستاویزات کا جائزہ لینے کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شاہ زیب حسن نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے اپنے اوپرلگائے گئے 3 الزامات تسلیم نہیں کیے ...

Read More »

نجم سیٹھی کا راستہ صاف کرنے کیلیے شہریارکو پیچھے ہٹنا پڑا

لاہور: کرکٹ ویب سائٹ ’’کرک انفو‘‘ نے کہا ہے کہ چیرمین پی سی بی شہریار خان دباؤ کا شکار ہوکر استعفیٰ دینے کیلیے تیار ہوئے۔ ویب سائٹ ’’کرک انفو‘‘ کے مطابق نجم سیٹھی کا راستہ صاف کرنے کیلیے سابق سفارتکار کو پیچھے ہٹنا پڑا، مزید بتایا گیا ہے کہ بطورایگزیکٹیو کمیٹی سربراہ نجم سیٹھی کے اختیارات صرف سفارشات دینے تک ...

Read More »

نامناسب الفاظ پروکٹ اٹھاکرکوہلی کے سینے میں گھونپنےکا سوچا تھا،کوان

نئی دہلی: سابق آسٹریلوی اوپنر ایڈ کوان نے انکشاف کیا کہ ماضی میں بھارت سے میچ میں کوہلی کے نامناسب الفاظ پر میرا دل چاہا کہ وکٹ اٹھاکر ان کے سینے میں گھونپ دوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈ کوان نے کہا کہ ایک بار میری والدہ بہت بیمار تھیں اور کوہلی نے دوران میچ میرے حوالے سے کوئی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow