شہ سرخیاں

کھیل

شاہد آفریدی نے بیٹ کا تحفہ دینے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کیا

ویرات کوہلی بھی لالہ کے مداح نکلے، بھارتی کپتان نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لیےاپنا بلا تحفے میں دے دیا۔ بوم بوم نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کے جذبے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ ویرات کوہلی نے بھی ٹویٹر پیغام میں شاہد آفریدی اور انکی فاؤنڈیشن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

وسیم اکرم نے اسلام آباد یونائیٹڈ سے راہیں جدا کر لیں

سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو خیر باد کہہ دیا۔ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چھوڑ کر پی ایس ایل میں شامل ہونے والی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے ساتھ معاہدہ کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ وسیم اکرم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ ...

Read More »

لیگ کٹر(Leg Cutter) کیا ہے ۔۔؟

لیگ کٹر کرکٹ میں استعمال ہونیوالی ٹرم ہے جو کہ بائولر اسے ورائٹی کے طور پر استعمال کرتا ہے ۔ بائولر جب بیٹسمین کو گیند کراتا ہے تو گیند لیگ سائیڈ سے تھوڑا سا باہر کی طرف انحراف (آف سائیڈ پر) کرکے تیزی سے نکلتی ہے جسے لیگ کٹر کہا جاتا ہے ۔ اس کا استعمال آسٹریلیا کے بائولرز آئن ...

Read More »

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے این سی اے میں نوجوان کرکٹرز کیساتھ کام شروع کر دیا

چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد قومی کرکٹرز بیرون ممالک لیگز میں مصروف ہیں اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سمیت غیر ملکی کوچنگ سٹاف اب نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کر رہے ہیں۔ بورڈ کی جانب سے لگائے گئے ہائی پرفارمنس کیمپ میں مکی آرتھر نے نوجوان کرکٹرز کے ساتھ ایک سیشن کیا۔ لیکچر میں مکی آرتھر نے نوجوان کرکٹرز کو دباؤ ...

Read More »

محسن حسن خان کو ویمنز کرکٹ کے معاملات سونپنے پر غور

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص ترین کارکردگی کے بعد پی سی بی نے ویمنز کرکٹ کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کیلئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ویمنز ٹیم کے معاملات یونس خان کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، مگر جب بورڈ نے ان سے رابطہ ...

Read More »

اپنے کیریئر میں 19 بلے بازوں کو زخمی کیا: شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ وہ دنیا کے واحد گیند باز ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ بیٹسمینوں کو زخمی کیا لیکن انہوں نے اس کو کبھی انجوائے نہیں کیا، سوائے ایک بلے باز کے، آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کون ہیں؟ Share on: WhatsApp

Read More »

انگلش خواتین نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

229 رنز کے تعاقب میں پونم راوت اور سمرتی مندھانا میدان میں اتریں، تاہم انگلش ٹیم نے جلد وکٹ حاصل کر کے انڈین ٹیم پر پریشر ڈال دیا۔ مسرتی مندھانا بغیر کوئی رن بنائے واپس لوٹیں۔ اس کے بعد انڈین کھلاڑیوں نے ذمہ داری سے بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا۔ انڈین ٹیم کی ...

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر جنوبی افریقہ سے لاہور پہنچ گئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر غیر ملکی پرواز ای کے 622 سے براستہ دبئی سے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشل ائیرپورٹ پہنچ گئے۔ مکی آرتھر چمپیئن ٹرافی جیتنے کے بعد اپنے ملک جنوبی افریقہ چلے گئے تھے۔ ہیڈ کوچ آج پی سی بی کے چئیرمین شہریار خان، سلیکٹر انضمام الحق اور دیگر عہداران سے ملاقات کریں گے۔ جولائی ...

Read More »

قومی ہیرو سرفرازاحمد قطرینہ کیف اور ماہرہ خان کے مداح نکلے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جسے عمر شریف کی میزبانی نے چار چاند لگا دیے۔ لیجنڈری اداکار کے سوالات کے جواب میں چیمپیئن کرکٹر نے کیا جذبات کا اظہار۔ انہوں نے قطرینہ کیف اور ماہرہ خان کو فیورٹ قرار دیا۔ تقریب میں سرفراز احمد کے حق میں دعائیں بھی کی گئیں۔ تقریب ...

Read More »

پاکستان میں ورلڈ الیون کی تیاریاں، آملہ اور کلارک کو شامل کرنے کی کوششیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ملک میں ورلڈ الیون کروانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اطلاعات ہیں اس بین الاقوامی مقابلے میں کرکٹ کے بڑے بڑے نام شامل ہیں، جن میں آسٹریلیا کے لیجنڈ کھلاڑی مائیکل کلارک اور جنوبی افریقا کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ بھی شامل ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow