شہ سرخیاں

کھیل

پی ایس ایل فائنل کیلئے پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی لاہور آئیں گے، جاوید آفریدی

شارجہ: پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن جیسے جیسے اپنے اختتام کی جانب جا رہا ہے اس کی چمک دھمک بھی بڑھتی جا رہی ہے اور اب کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ پشاور زلمی کے تمام غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے کے لئے آمادہ ہو گئے ہیں اور انہیں پاکستانی ویزے بھی جاری کر دیئے ...

Read More »

شیخ رشید پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے بذریعہ ٹرین لاہور پہنچیں گے

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے ٹرین کے ذریعے لاہور آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے فائنل نے جہاں عام عوام کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے وہیں سیاستدان بھی کسی سے پیچھے نہیں، عوامی مسلم لیگ کے ...

Read More »

غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل کھیلنے پر رضامند ہوگئے،نجم سیٹھی

شارجہ: چیئرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ غیرملکی کھلاڑی پی ایس ایل فائنل کھیلنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے کہا کہ فائنل کھیلنے والی ہر ٹیم میں 4,4 غیرملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ فائنل کیلیے لاہور آنے پر رضامند غیرملکی پلیئرز کا انتخاب پلاٹینیم، ڈائمنڈ اور ...

Read More »

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت، عوام کا سیلاب امڈ آیا

لاہور: پی ایس ایل کے فائنل کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت چند گھنٹوں میں ہی مکمل ہوگئی جب کہ منتخب بینکوں کے باہر شائقین کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ پی سی بی حکام نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے والوں کیلئے 500 سے 12000 تک کی ٹکٹیں فروخت کیلئے پیش کی تھیں جو ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوگئیں۔ عمران ...

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

پلے آف مرحلے کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پشاور زلمی کی جانب سے شاہد آفریدی کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث یہ ظاہر ہو رہا تھا کہ پشاور زلمی فاتح قرار پائے گی لیکن میچ شاہد آفریدی ...

Read More »

پی ایس ایل فائنل کے لیے غیرملکی کمنٹیٹر لاہور نہیں آئیں گے

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلیے غیرملکی براڈ کاسٹر اور کمنٹیٹر لاہور نہیں آئیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پی ایس ایل کو دکھانے والا براڈ کاسٹر تبدیل ہونے والا ہے، لاہور میں فائنل کے نشریاتی حقوق کسی دوسرے براڈ کاسٹر کو دیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موجودہ براڈ کاسٹر نے موجودہ کمنٹیٹرز سے کہا ہے ...

Read More »

پی ایس ایل، بابر اعظم کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آگئیں

لاہور: پی ایس ایل کے لیگ مرحلے میں بابر اعظم کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آئیں،ڈیوائن اسمتھ 266رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر، نوجوان بیٹسمین صرف ایک رن کے فرق سے دوسرے نمبر پر ہیں، دیگر قومی کرکٹرز میں کامران اکمل کے سوا کسی کی کارکردگی میں تسلسل دیکھنے میں آیا ہے۔ پی ایس ایل کے لیگ مرحلے میں بیشتر سپر ...

Read More »

پی ایس ایل فائنلسٹ ٹیموں میں 4،4 غیرملکی کھلاڑی شامل ہوں گے، شہریار خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کا لاہور میں انعقاد پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کا بہت بڑا موقع ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں خاص طور پر پی ایس ایل فائنل کیلیے تیار کیے گئے انکلوژر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیر مین ...

Read More »

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے ضرور جاؤں گا، شیخ رشید

لاہور: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وی آئی پی انکلوژرز میں ٹکٹ نہ بھی ملا تو وہ عام لوگوں میں بیٹھ کر میچ دیکھیں گے۔ خصوصی بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل اسٹیڈیم میں ...

Read More »

فائنل میں آنے والوں کا اصل شناختی کارڈ بائیومیٹرک سسٹم سے چیک ہوگا، پولیس

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل میں شرکت کے لیے شائقین کی 4 جگہ جامع تلاشی ہوگی اور اصل شناختی کارڈ بائیومیٹرک سسٹم سے چیک کیا جائے گا۔ ڈی آئی جی آپریشن لاہور پولیس ڈاکٹر حیدر اشرف نے پی ایس ایل کے فائنل کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow