شہ سرخیاں

کھیل

نوٹوں کی لڑائی سے جگ ہنسائی، آنکھیں دکھانے پر پلیئرز میں خانہ جنگی تھم گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے آنکھیں دکھاتے ہی نوٹوں کیلئے قومی ٹیم میں جاری خانہ جنگی ختم ہوگئی۔ کم انعام ملنے پر شور مچانے والے ‘‘دوسینئر ’’کھلاڑیوں کو وارننگ ملتے ہی جونیئرز سہم گئے جبکہ معاملہ ختم کرانے میں دریادل کپتان سرفرازاحمد نے اہم کردارادا کیا اور اب وطن واپسی پر چیئرمین پی سی بی کوسب اچھا کی رپورٹ دی جائے ...

Read More »

فاسٹ بولر حسن علی نے کیریبین لیگ سے معاہدہ کرلیا

فاسٹ بولر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کی کیربین لیگ کی فرنچائز سینٹ کٹس کے ساتھ ایک سال کا معاہدہ کیا ہے۔ سی پی ایل کے ابتدائی میچ امریکا کی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے جس کے لیے حسن علی نے ویزے کی درخواست بھی دے دی ہے۔ حسن علی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے لیے بھی کومیلا سے پہلے ...

Read More »

چینی صحرا میں کار ریلی، بارہواں مرحلہ فرانسیسی ڈرائیور نے جیت لیا

چین کے ریتلے اور نا ہموار ٹریک پر دنیا بھر کے معروف ڈرائیورز کی شاندار پرفارمنس دکھائی۔ ریس میں شریک ڈرائیورز نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے کی بھرپور محنت کی۔ ڈرائیورز نے اپنی مہارت دکھاتے ہوئے مشکل ٹریک پر زبردست کنٹرول دکھایا۔ 12واں مرحلہ فرانس کے کرسچئن کے نام رہا۔ ایونٹ کا اگلا راؤنڈ 160 کلومیٹر پر مشتمل ہوگا۔ ...

Read More »

ایشیا ہاکی کپ کے لئے کیمپ، 60 کھلاڑی طلب

اعلان کردہ کھلاڑیوں میں اٹھائیس ڈیفنڈرز اور بتیس فارورڈز شامل ہیں۔ ایشیا ہاکی کپ رواں برس 12 سے 22 اکتوبر تک بنگلا دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ پاکستان کیلئے ورلڈ کپ 2018ء کا کوالیفائی ایونٹ بھی ہے۔ ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ چوبیس جولائی سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ کھلاڑیوں ...

Read More »

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ: یونائیٹڈ کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کو شکست دیدی

چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے کھیل کے آغاز سے ہی مخالف گول پوسٹ پر حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ انہوں نے 37ویں منٹ میں لوکاکو کے گول کی مدد سے پہلی کامیابی حاصل کی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے مارکس رشفورڈ نے 39ویں منٹ گیند کو حریف ٹیم کی گول پوسٹ میں پہنچا کر برتری ...

Read More »

نظر انداز کیے جانے پر کیون پیڑسن کا جنوبی افریقہ کی طرف سے کھیلنے پر غور

انگلینڈ کی طرف سے ایک سو چار ٹیسٹ، ایک سو چھتیس ون ڈے اور سینیتس ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے کیون پیٹرسن کے کیرئر میں نیا موڑ آ گیا۔ ایشیز سیریز 2014ء میں شکست کے بعد ٹیم میں اختلافات سامنے آئے اور انہیں ٹیم سے علیحدہ کر دیا گیا۔ معروف بلے باز اب بھی بھرپور فارم میں ہیں، گزشہ ...

Read More »

روی شاستری بھارتی بورڈ سے سالانہ آٹھ کروڑ وصول کرینگے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ روی شاستری سالانہ 8 کروڑ روپے کے قریب معاوضہ حاصل کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی حکام نے متفقہ طور پر شاستری کو اتنا بھاری معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل سابق کوچ انیل کمبلے ساڑھے 6 کروڑ روپے حاصل کر رہے تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے ...

Read More »

ویمن ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو شکست، بھارتی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

بھارتی ٹیم دفائی چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیکر ویمن ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ ڈربی میں بارش کے باعث ویمن ورلڈ کپ کا سیمی فائنل 42 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں پ دو سو اکیاسی رنز بنائے۔ ہرمن پریت کور ایک سو اکہتر رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں ...

Read More »

ورلڈ الیون رواں برس پاکستان کا دورہ کرے گی، آئی سی سی

لندن: پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ رواں برس ورلڈ الیون کو پاکستان کے دورے پر بھیجنا چاہتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لندن میں آئی سی سی کے ...

Read More »

ڈی آر ایس؛ امپائر کال اب ٹیموں کے کھاتے میں نہیں ڈالی جائے گی

لندن: آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی نے جمعے کو کرکٹ کمیٹی کی دیگر تجاویز کی منظوری دیدی جس کے تحت یکم اکتوبر سے ڈی آر ایس کے تحت امپائر کی کال پر لیا جانے والا ریویو ٹیموں کے کھاتے میں نہیں جائیگا۔ آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈی آر ایس کے کم سے کم ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow