شہ سرخیاں

کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کا ورلڈ کپ 2018 تک براہ راست رسائی کا مشن ناکام

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کا ورلڈ کپ 2018 تک براہ راست رسائی کا مشن ناکام ہوگیا، بھارت نے گرین شرٹس کو ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل مقابلوں میں 6-1 سے ہرادیا ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل اختتامی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں، 25 جون کو ایونٹ کے فائنل سمیت پوزیشنز میچز بھی ہوں گے۔ ہفتہ کو بھارت نے پاکستان ...

Read More »

امریکی اولمپک ڈاکٹر لیری نیسار پر خواتین سے زیادتی کا الزام عائد

شکاگو: اولمپکس گیمز میں امریکی جمناسٹکس کے ڈاکٹر رہنے والے لیری نیسار پر گزشتہ 2 دہائیوں میں 6 خواتین سے جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کیاگیا ہے۔ لیری نیسار 1996 سے 2015 تک یوایس جمناسٹکس کے ممبر رہے ہیں، انہیں جنسی کرمنل قوانی کی 17 خلاف ورزیوں کا سامنا ہے، 53 سالہ ملزم لیری مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی میں ...

Read More »

چیمپیئنز ٹرافی کا بہترین لمحہ عامر کی گیند پر کوہلی کی وکٹ قرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے لندن میں کھیلے گئے چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بہترین لمحے کا اعلان کردیا اور یہ لمحہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فائنل میچ کا ایک سنسنی خیز لمحہ ہے جب محمد عامر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو آؤٹ کیا تھا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ...

Read More »

فہیم اشرف ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے 213 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے

آل راؤنڈرفہیم اشرف آج ڈیبیو کرکے پاکستان کی جانب سے ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے والے 213 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ چیمپئنزٹرافی کےاہم میچ میں آج پاکستان نے آل راؤنڈرفہیم اشرف کوٹیم میں شامل کیا ہے، قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے میدان میں اترنے سے قبل گرین کیپ دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سےفہیم اشرف کو قومی ...

Read More »

ہاکی پرو لیگ میں پاکستانی ٹیم بھی شامل

لاہور: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہاکی پرو لیگ کے لیے منتخب ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم بھی شامل ہے۔ ہاکی پرو لیگ جنوری 2019 سے شروع ہوگی اور جون تک جاری رہے گی، 9 ملکوں کی ہاکی ٹیموں کے درمیان لیگ میں ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر 144 میچز کھیلے جائیں ...

Read More »

خواتین میں گھرے شاہد آفریدی شرم سے چھوئی موئی ہو گئے

پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی آج کل کرکٹ کے میدانوں میں تو نظر نہیں آتے لیکن اپنی سماجی سرگرمیوں کی وجہ سے وہ خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو گزشتہ روز ثنا بچا کی جانب سے سحری کی دعوت دی گئی جس میں صبا قمر اور شوبز سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات ...

Read More »

سرفراز احمد نے عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

کارڈف: قومی کپتان سرفراز احمد نے سری لنکا کے خلاف نصف سنچری اسکور کرکے سابق کپتان عمران خان کا 25 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے کپتان سرفراز احمد کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت سری لنکا کو 3 وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا اور ...

Read More »

ویرات نے انوشکا کو اپنے لیے خوش قسمت قرار دیدیا

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے معروف اداکارہ اور اپنی دوست انوشکا شرما کو اپنے لیے خوش قسمت قرار دے دیا۔ ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان انتہائی قریبی تعلقات ہیں تاہم دونوں کے درمیان کئی دنوں تک اختلافات بھی رہے لیکن انوشکا اور کوہلی ایک دوسرے سے زیادہ عرصے تک ...

Read More »

چیمپینز ٹرافی،سرفراز اور محمد عامر نے قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان ،سری لنکا کو3وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیاہے ۔پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیے جانے والے 237 رنز کے ہدف کو 7 وکٹوں کے نقصان پر 45 ویں اوور میں عبور کر لیا ۔پاکستانی کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوئی تو عامر اور سرفراز نے ...

Read More »

بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

کارڈف: چیمپئنز ٹرافی کے نویں میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ کارڈف میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے نویں میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کا ٹاپ آرڈر مکمل طور پر ناکام رہا لیکن شکیب الحسن اور محمد اللہ کی شاندار سنچریوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow