شہ سرخیاں

کھیل

شاہد آفریدی نے جاوید میانداد کیخلاف بیان بازی پر معذرت کرلی

کراچی:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بوم بوم کے نام سے مشہور شاہد آفریدی نے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کے خلاف بیان بازی پر معافی مانگ لی۔ کراچی میں روزنامہ ایکسپریس کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق کی کتاب “کرکٹ کارنر” کی تقریب رونمائی کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے  شاہد آفریدی نے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو ...

Read More »

جاوید میانداد نے شاہد آفریدی پر میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا

کراچی:  لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پر میچ فکسنگ کا الزام لگا دیا۔ کراچی میں روزنامہ ایکسپریس کے اسپورٹس ایڈیٹر سلیم خالق کی کتاب کرکٹ کارنر کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے اپنی توپوں کا رخ لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کی جانب کیا تو ...

Read More »

ون ڈے کی تاریخ میں سب سے زیادہ کلین سویپ ،قومی ٹیم سب پر بازی لے گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں تین یا زائد میچوں کی مجموعی طورپر120سیریزمیں کلین سوئپس ہوچکے، پاکستان ٹیم18 باہمی سیریزمیں کلین سوئپس کرکے تمام ٹیموں میں سب سے آگے ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے یواے ای میں ویسٹ انڈیزکے خلاف کھیلی گئی حالیہ سیریزکے تینوں میچز جیت کر اپنی تاریخ کا18 واں کلین سوئپ کیا ہے جو ون ڈے کرکٹ ...

Read More »

چیئرمین کی واپسی اکتوبر کے آخری ہفتے میں متوقع

لندن میں شہریارخان کی ہارٹ سرجری پر پی سی بی کے 50 ہزار پاؤنڈز خرچ ہو گئے۔ فوٹو: فائل کراچی: چیئرمین پی سی بی شہریارخان علالت کی وجہ سے آئندہ ماہ جنوبی افریقہ میں ہونے والی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے، ان کی وطن واپسی اکتوبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے، لندن میں چیئرمین ...

Read More »

سلیکٹرز کو بھولے بسرے فواد عالم کی یاد آ ہی گئی

لاہور: ویسٹ انڈیز سے سہ روزہ ڈے اینڈ نائٹ میچ کے لیے پی سی بی پیٹرنز الیون کا اعلان کردیا گیا، سلیکٹرز کو بھولے بسرے فواد عالم کی یاد آ ہی گئی، وہ ٹیم کی قیادت کریں گے، آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی20 کے بعد سے کوئی انٹرنیشنل میچ نہ کھیل پانے والے اوپنر احمد شہزاد کو بھی صلاحیتوں کے ...

Read More »

انڈر 18 ایشیا ہاکی، پاکستانی پیش قدمی کا بھارت کے ہاتھوں اختتام

ڈھاکا: انڈر 18ایشیا کپ ہاکی میں پاکستانی پیش قدمی کا بھارت کے ہاتھوں اختتام ہو گیا، سیمی فائنل میں گرین شرٹس کو1-3سے رخصتی کا پروانہ ملا، واحد گول امجد علی خان نے پنالٹی کارنر پربنایا، بنگلہ دیش نے چائنیز تائپے کو6-1سے تختہ مشق بنا کر فائنل میں رسائی حاصل کی، اشرفل نے ہیٹ ٹرک بنائی، چیمپئن کا فیصلہ جمعے کوہوگا، ...

Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلے ون ڈے میں آج مد مقابل ہوں گے

ویسٹ انڈیز سے آج شارجہ میں پہلا مقابلہ، گذشتہ 9 میچز میں صرف ایک کامیابی حاصل کرنے والے کپتان فتوحات کا سفر شروع کرنے کیلیے جان لڑائیں گے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل شارجہ: پاکستان ٹوئنٹی 20کے بعد ون ڈے کرکٹ میں بھی سوئی قسمت جگانے کا خواہاں ہے، ویسٹ انڈیز سے سیریز کا پہلا میچ جمعے کو شارجہ میں کھیلا ...

Read More »

ویمن ایشیا کپ کوالیفائر کھیلنے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بنکاک پہنچ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ویمن ہاکی ٹیم ویمن ایشیا کپ کوالیفائر کیلئے بنکاک پہنچ گئی ۔ جیو نیو زکے مطابق ویمن ایشیا کپ کوالیفائر میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن ہاکی ٹیم بنکاک پہنچ گئی ہے ۔ویمن ایشیا کپ کوالیفائر یکم تا 9اکتوبر تک بنکاک میں کھیلا جائے گا تاہم پاکستان ویمن ٹیم اپنا افتتاحی میچ میزبان تھائی لینڈ کے ...

Read More »

لاغر ون ڈے ٹیم کو قدموں پر کھڑا کرنے کی تیاری

چیمپئن پر وائٹ واش کی توقع نہ تھی، پلیئرز نے صلاحیتوں سے بڑھ کر پرفارم کیا،50 اوورزکے فارمیٹ میں بھی حریف سائیڈ کو ہرانے کیلیے تیار ہیں،سرفراز۔ فوٹو: اے ایف پی ابوظبی: ٹوئنٹی 20 سیریز میں فتح کے بعد اب لاغر ون ڈے ٹیم کو قدموں پرکھڑا کرنے کی تیاری مکمل ہوگئی، جیت کی لگن کھلاڑیوں کو کندن بنانے لگی۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow