شہ سرخیاں

آپ کا شہر

کوٹمومن تحصیل ھیڈکواٹر ہسپتال میں انجمن بہبود مریضاں کا پہلا اجلاس

کوٹمومن تحصیل ھیڈکواٹر ہسپتال میں انجمن بہبود مریضاں کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں کوٹمومن کے شہریوں اور اسسٹنٹ کمشنر عفت النساء نے شرکت کی پہلے اجلاس میں انجمن بہبود مریضاں کوٹمومن کو 10 ممبران کی طرف سے 2 لاکھ روپے فنڈ دیا گیا جس سے کوٹمومن تحصیل ھیڈکواٹر ہسپتال میں مریضوں کو ریلیف دیا جائے گا Share on: ...

Read More »

ملک کے نامور خطاط تابش سیالوی کے فن پاروں کی نمائش

گوجرانوالہ ( ) گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے سلسلہ میں7 جون بروز بدھ بوقت5 سہ پہر آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں محفل حسن قرات منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک کے نامور قراء حضرات قاری خادم بلال‘ قاری اسد اعوان‘ قاری سعید احمدل‘ قاری عثمان الحق‘ قاری آفتاب نقشبندی‘ قاری افتخار الائن‘ قاری عمیرل‘ قاری حفصہ‘ ...

Read More »

میلسى تھانہ مترو کى حدود موضع لکھوکھا میں نصرت بی بی زوجہ سلیم قوم لکھوکھا کی زمین پر قبضہ

میلسى تھانہ مترو کى حدود موضع لکھوکھا میں نصرت بی بی زوجہ سلیم قوم لکھوکھا کی زمین پر قبضہ میلسى روف ولد حنیف لکھوکھا 25/30 کس نا معلوم بدمعاش مسلح آتشیں اسلحہ جن میں اشتہاری بھی شامل میلسى اشتہاریوں کى طرف سے وقفے وقفے سے فائرنگ علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے میلسى قبضہ پولیس کی ملی بھگت ...

Read More »

فلڈ فائٹنگ پلان کو فوری طور پر حتمی شکل دی جائے

گوجرانوالہ ( دیکھونیوز )کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن (ر) محمد آصف نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں ‘ انتظامی افسران اور محکمہ انہار کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکنیکل اورپریکٹیکل ایشو کو پیش نظر رکھتے ہو ئے فلڈ فائٹنگ پلان کو فوری طور پر حتمی شکل دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ سالوں کے تجربات اور خامیوں کے ...

Read More »

سی این جی اور پٹرول سر عام فروخت

گوجرانوالہ()محلہ مختار کالونی شہباز کالونی عفان جی ٹاؤن طبیہ کالج پر سی این جی اور پٹرول سر عام فروخت غیر لائسنسی اور کئی دوکانداروں نے جعلی لائسنس بنائے ہوئے ہیں ان علاقوں میں سر عام پٹرول فروخت ہو رہا ہے اور کسی بالا افسران کا خوف نہیں اور کوئی بھی ان علاقوں میں پوچھنے والا ہی نہیں علاقوں میں دھمکا ...

Read More »

سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان اور ڈی سی عامر جان کا سبزی و فروٹ منڈی کھیالی اور سستے بازار پیپلز کالونی کا وزٹ

گوجرانوالہ ( )سٹی پولیس آفیسراشفاق خان اور ڈی سی عامر جان نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی ارزاں نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ماہ مقدس میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز فروٹ منڈی کھیالی اور رمضان بازار پیپلزکالونی میں ...

Read More »

گوجرانوالہ ایف آئی اے کی ایجنٹوں کے خلاف کاروائیاں تیز مختلف مقامات سے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ ) ایف آئی اے نے غیر قانونی طریقہ سے بیرون ملک بھیجنے والے ایجنٹوں کے خلاف کاروائیاں تیز کرتے ہوئے کھیالی شاہ پور ،باہو چک ،دھونکل وزیرآباد کے علاقوں میں ریڈ کرکے تین ملزمان جن میں ،محمداشفاق ،عرفان اللہ ،اعظم شہزاد ،کوایف آئی اے کے انسپکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گرفتار کیا ،ملزمان سے مزید تفتیش کی ...

Read More »

وفاقی حکومت کے اعلان کے باوجود نادرہ کنٹریکٹ ملازمین ایڈ ہاک 2016سے محروم

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ ) دن رات محنت کرنے والے روشن ستارئے جنہیں ان کے بنیا دی حکوک میسر نہیں قوم کے معماروں کے ساتھ ایسا ناروا سلوک قابل برداشت نہیں ،عید کی خوشیوں کے رنگ بکھرنے کو ہیں ،2017سال بھی گزشتہ سال کے طرح بد مزہ گزر جائے گا ،کیونکہ ایڈ ہاک 2016صرف مستقل ملازمین کو دیا جا رہا ہے انصاف ...

Read More »

ڈکیٹی کرکے بھاگنے والے تینوں ڈاکوں کو پکڑ لیا

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ )تھانہ اروپ کے علاقہ عالم چوک کے قریب تین مسلح ڈاکو چاندگاڑی پر سوار ہو گئے اور چاندگاڑی میں موجود پھل فروش اشرف اور چاندگاڑی ڈرائیور الیاس کو لوٹ کر موقع سے فرار ہو نے لگے کہ محمد اشرف نے چیخ وپکار شروع کردی جس سے شہریوں نے ڈکیٹی کرکے بھاگنے والے تینوں ڈاکوں کو پکڑ لیا اور ...

Read More »

کسانوں کے مسائل فوری طور پر حل کریں۔کمشنر گوجرانوالہ

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن() محمدآصف نے کسانوں کو قرضہ کے اجراء اور ان کی رجسٹریشن کے لئے لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے عملے کی طرف سے تاخیری حربے استعمال کرنے کا سختی سے نوٹس لیتے ہو ئے ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسانوں کے مسائل فوری طور پر حل کریں تاخیری ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow