شہ سرخیاں

آپ کا شہر

درخواست جمال خان اورگردونواح میںآوارہ ،باؤلے اورخارش ذدہ کتوں کی یلغار

کوٹ چھٹہ(میر شاہنواز تالپور)درخواست جمال خان اورگردونواح میںآوارہ ،باؤلے اورخارش ذدہ کتوں کی یلغارمحکمہ ہیلتھ کی غفلت سے کئی افرادمتاثرکاروائی کامطالبہ،تفصیل کے مطابق بستی تالپور،درخواست جمال خان،اورگردونواح میں گزشتہ کئی ماہ سے آوارہ،باؤلے اورخارش ذدہ کتوں کی یلغارہے جس سے کئی افرادمتاثرہوچکے ہیں مگرآج تک ان کوتلف نہیں کیاگیاجس سے اہل علاقہ میں خوف کے سائے ہیں اورچھوٹے چھوٹے بچوں ...

Read More »

یوسی نواں جنوبی میں خسرہ کی وباء پھیل گئی ،پانچ چھ روزمیں ایک ہی گھرکے دوبچے جانبحق

کوٹ چھٹہ(میرشاہنواز تالپور)یوسی نواں جنوبی میں خسرہ کی وباء پھیل گئی ،پانچ چھ روزمیں ایک ہی گھرکے دوبچے جانبحق،علاقے میں خوف وہراس اہل علاقہ سراپااحتجاج،خسرہ کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات کیئے جائیں ۔اہل علاقہ تفصیل کے مطابق گزشتہ پانچ چھ روزمیںیوسی نواں جنوبی میں خسرہ کی وباء سے دوبچے جانبحق ہوگئے ہیں جس سے علاقے میں خوف ہراس پیداہوگیاہے،نواں ...

Read More »

شکست خوردہ چیئرمینوں کوفنڈزکی فراہمی کامیاب امیدواروں کی شکلیں خراب

کوٹ چھٹہ(میرشاہنواز تالپور)شکست خوردہ چیئرمینوں کوفنڈزکی فراہمی کامیاب امیدواروں کی شکلیں خراب،عوام سے ملنے اوران کی خوشی غمی میں شرکت سے بھی گریزاں۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی245میں شکست خوردہ چیئرمینوں کوایم این اے حافظ عبدالکریم کی طرف سے فنڈزجاری کردیئے گئے جس سے انہوں نے اپنے اپنے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کاآغازکردیاہے جس کاافتتاح ایم این اے حافظ عبدالکریم ...

Read More »

سیشن کورٹ بار روم میںADRکورٹس کے قیام کے حوالہ سے تعارفی پروگرام کا انعقاد ہوا۔

گجرات( )سیشن کورٹ بار روم میں کورٹس کے قیام کے حوالہ سے تعارفی پروگرام کا انعقاد ہوا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان گجرات بار سردار عظیم خان ایڈووکیٹ کے مطابق صدر گجرات بار صابر علی چیمہ ایڈووکیٹ کی زیر صدارت سیشن کورٹ بارروم میںADRکورٹس کے قیام کے حوالے جنرل ہاوس کا تعارفی اجلاس بلایا گیا جس میں سینئر و جونیئر وکلاء اور ...

Read More »

میں خود اپنے قتل ہونیوالے بھتیجا کے قتل میں شامل تفتیش ہوا

گجرات( )پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما اور چیئرمین یونین کونسل 6 چوہدری سلیم کمبوہ نے اپنی رہائشگاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے مجھے گرفتار نہیں کیا ۔ بلکہ میں خود اپنے قتل ہونیوالے بھتیجا کے قتل میں شامل تفتیش ہوا ۔ پانچ 6 روز پولیس کے پاس رہنے کے بعد ...

Read More »

عوام کو اشیاء خوردونوش کی خریداری میں کسی قسم کی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

گوجرانوالہ ( )ڈپٹی کمشنرگوجرانوالہ محمد عامر جان اور سی پی او اشفاق خان نے سستے رمضان بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی حکومت کی طرف سے دی گئی سبسڈی اور بازاروں کی سکیورٹی کے حوالے سے بلائے گئے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر زو ایس ڈی پی اوز اور انچارج بازاروں کو ہدایت کی کہ عوام کو اشیاء ...

Read More »

دودھ اور گھی کے نتائج جاری، اب واسا کے پانی کی باری

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے واسا کے پانی کے نمونے لے لیے ، نتائج جلد جاری کیے جائیں گے مارچ میں لیے گئے سیمپلز کے بعد واسا حکام نے فلٹرز تبدیلی اور بہتری کے لیے وقت مانگا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی واسا حکام کی موجودگی میں نمونے مختلف شہروں سے واسا ٹیوب ویل اور صارفین کے گھروں سے لیے گئے ...

Read More »

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے پرچی فیس کا خاتمہ خوش آئند ہے

گوجرانوالہ ( )سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے پرچی فیس کا خاتمہ خوش آئند ہے پنجاب حکومت صحت کی سہولیات کی عوام کو فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہے خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے اقدامات کی وجہ سے صوبہ بھر میں صحت کا معیار بلند ہوا ہے ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ و ...

Read More »

سٹی پولیس آفیسراشفاق خان ، ڈی سی اومحمد عامر جان کا فروٹ و سبزی منڈی کھیالی اورسستا رمضان بازارشاہین آباد اورکھیالی کا وزٹ

گوجرانوالہ (29مئی )سٹی پولیس آفیسراشفاق خان اور ڈی سی او محمد عامر جان نے گزشتہ روزسبزی و فروٹ منڈی کھیالی اور سستا بازار شاہین آباد اور کھیالی کا وزٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کو مقررہ ریٹ پر اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے اور ناجائز منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں ...

Read More »

ارکانِ قومی و صوبائی ا سمبلی کے ساتھ تعارفی میٹنگ۔۔مل کر انسداد جرائم کے لئے مربوط اقدامات کریں گے۔

گوجرانوالہ ( )سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان نے گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت خرم دستگیر خان اور گوجرانوالہ کے قومی و صوبائی ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ تعارفی میٹنگ کرتے ہوئے کہا ہے عوامی نمائندگان کے ساتھ مل کر انسداد جرائم کی مربوط کوششیں کریں گے ۔مقدمات کی تفتیش میں عدل اور انصاف کے تقاضے پورے کریں گے۔جائز ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow