شہ سرخیاں

آپ کا شہر

محرم الحرام اخوت ، بھائی چارہ ، رواداری اور یک جہتی و یگانگت کا درس دیتا ہے

بھلوال(نامہ نگار) ڈی ایس پی ملک محمد عثمان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ کا صبر ٗ شکر ٗ توکل اور رضائے الٰہی کائنات کے انسانوں کیلئے علم و عرفان کا مینار ہے اور ان کی حیات قرآن و سنت کی عملی تفسیر اور قربانی حیات جاودانی ہے۔ محرم الحرام اخوت ، بھائی چارہ ، رواداری اور یک جہتی ...

Read More »

کلر کہار پولیس نے تین مختلف کارروائیوں میں ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

کلر کہار پولیس نے تین مختلف کارروائیوں میں ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا چکوال( )کلر کہار پولیس نے تین مختلف کارروائیوں میں ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ اے ایس آئی محمد شفیق نے گشت کے دوران مشتاق احمد ولد محمد اقبال ساکن جڑانوالہ کے قبضہ سے 12بور رائفل اور آٹھ کارتوس برآمد کیے جبکہ سب انسپکٹر بدر منیر نے سجاد حیدر ولد ...

Read More »

ایبٹ آباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: نملی میرہ روڈ پر مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایبٹ آباد میں نملی میرہ روڈ پروین تیزرفتاری کے باعث موڑکاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ وین کوحادثہ بگنوترکے مقام پر پیش آیا، ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow