شہ سرخیاں

آپ کا شہر

ملتان :لڑکی سے زیادتی کا معاملہ ، اشفاق سمیت چار مرکزی ملزم گرفتار

ملتان میں پنچائیت کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کرنے والے چار مرکزی ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب آج متاثرہ لڑکیوں اور ان کے خاندانوں سے ملیں گے ۔ راجا پور میں پنچائتی” راجا ” کے حکم پر لڑکی سے زیادتی کرنے والے 4 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزموں میں ...

Read More »

میانوالی میں مسافرکوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکرسے 4 افراد جاں بحق

میانوالی: کالا باغ میں مسافر کوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکرسے 4 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ میانوالی میں کالا باغ شکردرہ روڈ پرجلیبی موڑکے قریب مسافر کوچ نے چنگ چی رکشے کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ...

Read More »

سانحہ پارہ چنار اورسانحہ کوئٹہ پر ہنگامی اجلاس

چیئر مین امن کمیٹی قاری محمد سلیم زاہد کی صدارت میں سانحہ پارہ چنار اورسانحہ کوئٹہ پر ہنگامی اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا جس میں امن کمیٹی گوجرانوالہ کے مختلف فقہ ہائے علما اکرم (امن کمیٹی )کے ممبران نے شرکت کی ، تما م علماکی طرف سے سانحہ پارہ چنار اور کوئٹہ کے المناک واقعہ کی پور زور ...

Read More »

مسجدوں اورعیدگاہوں کی صفائی ستھرائی کا جائزہ

گوجرانوالہ() گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر محمد مہران افضل چوہدری نے عید الفطر کے روز الصبح پیپلز کالونی ،سیالکوٹ روڈ،نوشہرہ روڈ ،گوندانوالہ روڈ ،حافظ آباد روڈ ،جناح روڈ کے علاوہ مسجدوں اورعیدگاہوں کی صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اس کے بعد انہوں نے فریضہ نماز عید الفطر ادا کرنے کے بعد کمپنی آفس میں آکر کمپنی ...

Read More »

گوجرانوالہ ( ) کپتان اور اسکی ٹیم کی انتھک کوششوں اور جدوجہد کے نتیجہ میں کرپشن کا اونٹ بہت جلد پہاڑ کے نیچے ہو گا ۔ پاکستانی قوم ترقی کے نام پر پیسہ لوٹنے والے حکمرانوں کا بہت جلد سر عام احتساب کرتے ہوئے دکھائی دے گی ۔ پاکستانی قوم با شعور ہو چکی ہے اور اپنا اچھابرا بخوبی جانتی ...

Read More »

دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی

گوجرانوالہ ( )دہشت گردی ملک میں آخری سانسیں لے رہی ہے ۔ پاکستان کی مسلح افواج ملک میں دہشت گرد عناصر کے خلاف کامیاب آپریشن ضرب العضب کے بعد آپریشن رد الفساد میں دہشتگردوں کے خلاف برسر پیکار ہیں ۔ دہشت گردی کی حالیہ لہر اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ہماری جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ...

Read More »

زاہد حبیب قادری کو فوری طور پررہا کیا جائے

گوجرانوالہ( ) پاکستان سنی تحریک کے صوبائی راہنما زاہد حبیب قادری پر قتل کی ریکی کا جھوٹا مقدمہ ختم کرکہ انہیں فوری طور پررہا کیا جائے،مر حوم کے لو احقین ایف آئی آر میں تسلیم کرچکے ہیں کہ قتل ذاتی ر نجش کا شاخسانہ ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان سنی تحریک پنجاب کے صدر شاداب رضا،ضلعی صدرقاری محمد بوٹا ...

Read More »

ٹریفک افسران اور وارڈنز میں ’’ نقد انعام و عید گفٹ ‘‘ تقسیم

گوجرانوالہ( ) چیف ٹریفک آفیسر آصف ظفر چیمہ نے عیدالفطر کے موقع پر بہترین فرض شناسی اور اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دینے والے ٹریفک افسران اور وارڈنز میں ’’ نقد انعام و عید گفٹ ‘‘ تقسیم کئے اور ان کی اعلیٰ حسن کارکردگی کو بے حد سراہا ۔اس سلسلہ میں سی ٹی او آفس میں باقاعدہ ایک ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow