شہ سرخیاں

آپ کا شہر

مسجد کے این او سی جاری ہونے سے قبل کسی کو نئی عبادت گاہ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

گوجرانوالہ: ( )ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد عامر جان نے مسجد کمیٹی کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسجد کے این او سی جاری کیے جانے سے قبل کسی کو نئی عبادت گاہ نعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔اجلاس میں مساجد،امام بارگاہوں ،مدارس اور گرجا گھروں کے مجموعی طور پر 16کیسز کمیٹی کو منظوری کے ...

Read More »

علاقے میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھادونگا،گونوازگوکہنے والے ملک وقوم کے دشمن ہیں

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازخان تالپور)علاقے میں ترقیاتی کاموں کاجال بچھادونگا،گونوازگوکہنے والے ملک وقوم کے دشمن ہیں۔ایم این اے،ایڈوائزروزیراعلی پنجاب ایم این اے حافظ عبدالکریم اورایڈوائزروزیراعلی پنجاب میرمحمدمرزاخان تالپورنے یونین کونسل نواں جنوبی،یونین کونسل بکھرواہ میں ترقیاتی کاموں کاافتتاح کرنے کے بعدعوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا،انہوں نے کہاعوامی خدمت کے جذبے سے ایم این اے کاالیکشن لڑااورعوام نے جوپذیرائی دی اس ...

Read More »

باردانہ سنٹر قلعہ دیدار سنگھ کی تقسیم میں بڑے گھپلے کا انکشاف

قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار) باردانہ سنٹر قلعہ دیدار سنگھ کی تقسیم میں بڑے گھپلے کا انکشاف ،تقریباََسوا لاکھ بوری میں سے 55%من پسند افراد میں تقسیم ،غیر منصفانہ تقسیم پر لاہور ہائیکورٹ بینچ کا اسٹے، ہر سال کی طرح چند افراد نے سنٹر کو ہائی جیک کر رکھا ہے،غیر کاشت کار اورچھوٹے کسان ہونے کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں ...

Read More »

پنجاب سپورٹس بورڈ اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ الیون کے مابین جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں دوستانہ ٹی20میچ کا انعقاد

گوجرانوالہ ( ) پنجاب سپورٹس بورڈ اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ الیون کے مابین جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں دوستانہ ٹی20میچ کا انعقاد ،ڈپٹی کمشنر الیون نے دلچسپ مقابلے کے بعد 164رنز کا ہدف 7وکٹوں کے نقصان پر 18ویں اوور میں پورا کر لیا۔ پنجاب سپوٹس بورڈ کی ٹیم کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس بورڈپنجاب محمد زاہد حسین نے کی جبکہ ڈپٹی ...

Read More »

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے تحت ملک بھر میں امتحانات کا تیسرا مرحلہ

گوجرانوالہ ( )ضلعی کوآرڈینیٹر تنظیم المدارس پاکستان علامہ محمد شعبان قادری کے مطابق تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے تحت ملک بھر میں امتحانات کا تیسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں72362 طالبات شرکت کریں گی۔ ملک بھر کے امتحانی مراکز میں ضروری سہولتیں مہیا کی گئی ہیں اور تربیت یافتہ امتحانی عملہ فرائض سرانجام دے گا۔ ...

Read More »

دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں

گوجرانوالہ ( )صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سعید احمد تاج نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں خصوصاً پسماندہ علاقہ میں صحت و تعلیم کی فراہمی دور حاضر میں کسی نعمت سے کم نہیں‘ اس ضمن میں انجمن ادریسیہ کی خدمات قابل ستائش ہیں۔ مخیر حضرات معاشرے میں پسے ہوئے افراد ...

Read More »

محمد طاہرانصاری کے والد محترم گذشتہ روز قضائے الہی سے وفات پا گئے

گوجرانوالہ ( )سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2 کامونکی محمد طاہرانصاری کے والد محترم گذشتہ روز قضائے الہی سے وفات پا گئے۔ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی گوجرانوالے کے آفیسر انچارج بجٹ اینڈ آکاؤنٹ محمد اشفاق‘ ڈی ای اومیاں مقصو د احمد ‘ اسسٹنٹ محمد قیصر و دیگر سٹاف ممبران نے محمد طاہرانصاری سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے ...

Read More »

کسی بھی ملک کی تدیر بدلنے میں ہماری پڑی لکھی نوجوان نسل کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے

گوجرانوالہ() گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے صدر سعید احمد تاج نے کہا کہ کسی بھی ملک کی تدیر بدلنے میں ہماری پڑی لکھی نوجوان نسل کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے ۔ضرورت اس امر کی ہے ان بچوں کو وہ تمام سہولیات میسر کی جائیں جس کیلئے وہ ملک و قوم کی خدمت کرنے میں اپنے کردار ادا کر سکیں۔بلا ...

Read More »

پنجاب سپورٹس بورڈ اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ الیون کے مابین جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں دوستانہ ٹی20میچ کا انعقاد

گوجرانوالہ: ( )پنجاب سپورٹس بورڈ اور ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ الیون کے مابین جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں دوستانہ ٹی20میچ کا انعقاد ،ڈپٹی کمشنر الیون نے دلچسپ مقابلے کے بعد 164رنز کا ہدف 7وکٹوں کے نقصان پر 18ویں اوور میں پورا کر لیا۔پنجاب سپوٹس بورڈ کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس بورڈ محمد زاہد حسین نے اپنی ٹیم کی قیادت کی جبکہ ڈپٹی ...

Read More »

جہلم

لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کیلئے تقریب جہلم ()وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت ہونہار طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کیلئے تقریب 15مئی بروزپیر گورنمنٹ کالج ٹالینوالہ بلال ٹاون جہلم میں منعقد ہوگی ۔ اس موقع پر مجموعی طور پر 416 سے زائد طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپس دیے جائیں گے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow