شہ سرخیاں

آپ کا شہر

ایام عید میں مجرمان اشتہاری کے خلاف کارروائی

گوجرانوالہ ( ) سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان کی ہدایت پر ضلعی پولیس نے عید کی تعطیلات کے دوران مجرمان اشتہاری کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 176مجرمان اشتہاری ا ور 35عدالتی مفرور گرفتار کئے۔اشتہاری مجرمان کو بعد قانونی کارروائی و تکمیل امسلاجات جیل روانہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس افسران کو خفیہ ا طلاعات ...

Read More »

مریضوں اوربچوں میں فروٹ‘ مٹھائی ‘کھلونے تقسیم کئے گئے

گوجرانوالہ ( ) میڈیکل سوشل سروسز پراجیکٹ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ‘ انجمن بہبود مریضاں اور روٹری کلب کے اشتراک سے عید الفطر کے موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے مختلف وارڈوں میں داخل مریضوں اوربچوں میں فروٹ‘ مٹھائی ‘کھلونے تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر ایم پی اے توفیق احمد بٹ ‘ ایم ایس ڈی ایچ کیو ...

Read More »

جھنگ میں بارش کے پانی میں ڈوبنے سے 5 بچے جاں بحق

جھنگ: اٹھارہ ہزاری بارش کے باعث جمع ہونے والے پانی میں ڈوبنے سے 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔ جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری کے علاقے کوٹلی باقر شاہ میں بارش کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے علاقہ تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، جس میں گرمی سے ستائے بچوں نے نہانا شروع کر دیا اور اسی دوران ...

Read More »

چوہدری محمد بشیر جٹ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار

گوجرانوالہ( )سوشل ویلفیئر اکیڈمی گوجرانوالہ کا تعزیتی اجلاس خرم شہزاد بھٹہ کے ڈیرے پر منعقد ہوا جس کی صدارت حافظ محمد رفیق وڑائچ نے کی۔اجلاس میں ایک قرار داد کے ذریعہ پراپرٹی ڈیلر چوہدری محمد نعیم جٹ کے والد محترم چوہدری محمد بشیر جٹ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاگیا اور کہا گیا کہ اللہ تعالی مرحوم ...

Read More »

عید الفطر کے ایام میں ون و یلروں کے خلاف کارروائی ۔

گوجرانوالہ ( ) سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان کے حکم سے عید الفطر کے ایام میں ون ویلنگ کرنے والے منچلوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی ۔کریک ڈاؤن کے نتیجے میں مختلف تھانہ جات میں 10مقدمات درج کر کے 19ملزمان گرفتار کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر چیف ٹریفک آفیسر اور ایس پیز ...

Read More »

دہشت گرد پاک دھرتی کا ناسور ہیں

گوجرانوالہ ( )ہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے پختہ عزم کو کمزور نہیں کرسکتیں،دہشت گرد پاک دھرتی کا ناسور ہیں اور اس ناسور کو اتحاد اور اتفاق کی قوت سے ہمیشہ کیلئے ختم کریں گے، کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،،ان خیالات کا اظہارقائمقام میئر رانامقصود احمد ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر محمد شعیب ...

Read More »

قرآن مجید صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں ، تمام انسانوں کیلئے رُ شد ہدایت کا سرچشمہ ہے

گوجرانوالہ( )قرآن مجید صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں ، تمام انسانوں کیلئے رُ شد ہدایت کا سرچشمہ ہے، دنیاوآخرت کی کامیابی کیلئے ہمیں قرآن مجید کی تعلیمات پرعمل پیراہونا ہو گا،ان خیالات کا اظہارمسلم لیگ ن کے سینئر راہنما چوہدری شاہد محمود،حاجی محمد زبیر،قاری اکرام قادری،رانا محمد زاہد نے رمضان المبارک کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں ...

Read More »

سرکای دستاویزات اور اراضی کی ملکیت جیسے امور کا باریک بینی سے تفصیلی جائزہ لیاجائے

گوجرانوالہ ( )کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن (ر) محمد آصف نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی میں منظوری کیلئے پیش کردہ کیسز کے سلسلہ میں حکومتی پالیسی‘ پیرا میٹر اور دستیاب سرکای دستاویزات اور اراضی کی ملکیت جیسے امور کا باریک بینی سے تفصیلی جائزہ لیاجائے۔ وہ اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی ...

Read More »

سی ٹی او آفس کا تمام سٹاف بھی عید پر فیلڈ ڈیوٹی سرانجام دیگا

گوجرانوالہ( ) چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ آصف ظفر چیمہ نے ٹریفک افسران اور وارڈنز کورمضان کے آخری ایام اور عید کے تینوں ایام کیلئے خصوصی ہدایات جاری کردیں۔انہوں نے کہا عید ڈیوٹی تین شفٹوں میں انجام دی جائے گی اور سی ٹی او آفس کا تمام سٹاف بھی عید پر فیلڈ ڈیوٹی سرانجام دیگا عید پر اضافی نفری لگائی گئی ...

Read More »

عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات مکمل۔

گوجرانوالہ ( )عید الفطر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات مکمل۔ عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کے لئے 4000سے زائدپولیس افسران اور جوان الرٹ رہ کراپنے فرائض سر انجام دیں گے۔ قومی رضا کار بھی پولیس کے معاون ہوں گے۔ون ویلنگ،اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ،شراب نوشی ، غل غپاڑہ ، خطرناک ڈرائیونگ اور سائلنسر نکال ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow