شہ سرخیاں

آپ کا شہر

تمام مسلم سٹاف کو عید الفطر سے قبل تنخواہیں ادا

گوجرانوالہ() چئیرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ومئیرمیونسپل کارپویشن گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام کے حکم پر کمپنی کے تمام مسلم سٹاف کو عید الفطر سے قبل تنخواہیں ادا کر دی گئی ہیں جبکہ عید الفطر کے دنوں میں صفائی ستھرائی کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کمپنی کے تمام افسران بشمول عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور ...

Read More »

سرکاری درختوں کوبڑی بے رحمی سے کاٹاجارہاہے

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)سرکاری درختوں کوبے رحمی سے کاٹ کرلے جایاجارہاہے جس کی روک تھام کیلئے محکمہ جنگلات کاکوئی اہلکاربھی نظرنہیںآتاجیسے یہ علاقہ ،علاقہ غیرہو۔ذرائع تفصیل کے مطابق ڈی جی کینال پل14,پل08پل23پل30،سیفن شوریہ،پل13اورہیڈزیرو سمیت پوری ڈی جی کینال پرموجودسرکاری درختوں کوبڑی بے رحمی سے کاٹاجارہاہے،مگرمحکمہ جنگلات کے اہلکارکہیں بھی نظرنہیںآتے جیسے یہ علاقہ پاکستان میںآتاہی نہ ہواورمحکمہ کے اہلکاریہاں پرکوئی ایک بھی ...

Read More »

اچانک چھاپوں کے دوران 4ہوٹلز سیل اور 6کے خلاف مقدمات درج

گوجرانوالہ ( )اسسٹنٹ کمشنرسٹی عدنان شہزاد نے ڈپٹی کمشنر محمد عامر جان کی ہدایت پر کھیالی اور تھا نہ سبزی منڈی کے مختلف علاقوں میں اچانک چھاپوں کے دوران 4ہوٹلز سیل اور 6کے خلاف مقدمات درج کئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد عامر جان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی عدنان شہزاد اور ان کی طرف سے تشکیل دی گئی ٹیموں کی ...

Read More »

پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننا خوش آئند ہے یہ حکومت کی تاریخی کامیابی ہے

گوجرانوالہ ( )پاکستان کا شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننا خوش آئند ہے یہ حکومت کی تاریخی کامیابی ہے جس پر وزیراعظم میاں نواز شریف مبارک باد کے مستحق ہیں شنگھائی تنظیم کا ممبر بننے سے نہ صرف سی پیک مزید فعال ہو جائے گی بلکہ ملک کو بھی فائدہ ہو گا ان خیالات کا اظہار ضلعی جنرل سیکرٹری ...

Read More »

اشیاء خوردونوش کی قیمتوں ،معیار اور رمضان بازاروں میں کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

گوجرانوالہ ( )ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد عامر جان نے گکھڑ ،وزیرآباد اور سیالکوٹ کے رمضان بازاروں کا دورہ کرتے ہو ئے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں ،معیار اور رمضان بازاروں میں کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا ۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد عامر جان نے گکھڑ رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر چینی اور آٹے کے سٹالز کا ...

Read More »

حضرت سید سجاد علی شاہ المعروف بابا گلاب شاہ شہر رسولنگر وزیر آباد کا سالانہ عرس مبارک

گوجرانوالہ ( ) زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف گوجرانوالہ نے بتایا ہے کہ محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب گوجرانوالہ ڈویژن کے زیر اہتمام دربار حضرت سید سجاد علی شاہ المعروف بابا گلاب شاہ شہر رسولنگر وزیر آباد کا سالانہ عرس مبارک8 تا11 جون 2017 منعقد ہو رہا ہے۔ عرس کی تقریب میں مریدین و معتقدین بھر پور شرکت کریں گے۔ Share ...

Read More »

درجنوں وارداتوں میں ملوث نوید عرف نیدو گینگ سمیت 03گروہوں کے 07ارکان گرفتار

گوجرانوالہ ( )سٹی پولیس آفیسرا شفاق خان کے احکامات کے پیش نظرتھانہ جناح روڈ پولیس نے ڈی ایس پی سیٹیلائیٹ ٹاؤن زکریا یوسف کی زیرنگرانی موثر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں وارداتوں میں ملوث نوید عرف نیدو گینگ سمیت 03گروہوں کے 07ارکان گرفتار کر کے دوران تفتیش ان کے قبضہ سے ایک کار، 06پسٹل اور 35ہزار روپے برآمد کئے ہیں ۔ ...

Read More »

دھلے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیتی 431بوتل دیسی و لائتی شراب پکڑ لی

گوجرانوالہ ( )سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان کے احکامات کے پیش نظر منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں تھانہ دھلے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی431بوتل ولائتی و دیسی شراب برآمد کی ہے ۔ گرفتار کئے گئے ملزمان میں محسن سکنہ جنڈے والی اور عظیم بھٹی ...

Read More »

ہمیں اپنی عزت اور وقار کی بحالی کے لئے قرآن و سنت کی طرف لوٹنا ہو گا

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)فرقہ پرستی کی لعنت نے امت مسلمہ کی وحدت کو پارہ پارہ کر دیا ہے ۔ اسلامی افکار اور احکامات سے روگردانی کی وجہ سے آ ج ہم مسائل اور مصائب کا شکار ہیں ہمیں اپنی عزت اور وقار کی بحالی کے لئے قرآن و سنت کی طرف لوٹنا ہو گا ۔ان خیالات کا اظہارممتاز عالم دین علامہ پیر ...

Read More »

تعلیم پر توجہ دے کر ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) بچوں کی تعلیم و تربیت کی پہلی آما جگاہ اس کا گھر ہوتا ہے جبکہ و الدین کے بعد بچوں کی شخصیت سازی میں سب سے زیادہ متاثر کن فیکٹربلکہ رول ماڈل استاد ہوتا ہے۔ نئی نسل کی شخصیت سازی اور تربیت کے تمام فرائض پورے کرنے کے لئے اساتذہ اور والدین کو اپنی ذمہ داریوں کا ادراک ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow