شہ سرخیاں

سرگودھا

میانوالی میں مسافرکوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکرسے 4 افراد جاں بحق

میانوالی: کالا باغ میں مسافر کوچ کی چنگ چی رکشہ کوٹکرسے 4 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ میانوالی میں کالا باغ شکردرہ روڈ پرجلیبی موڑکے قریب مسافر کوچ نے چنگ چی رکشے کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ...

Read More »

سرگودھارمضان بازار اور یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ

مینیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلٹی سٹورز وسیم مختا ر کی ہدائت پر سینئیر جنرل منیجر کوارڈینیشن عنائت اللہ ڈولہ کا سرگودھارمضان بازار اور یوٹیلٹی سٹورز کا دورہ: چینی کے نرخ ۲ روپے فی کلو کم کرنے کا اعلانآ سرگودھا() یوٹیلٹی سٹورز ہیڈ آفس سے مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم مختار کی ہدایت پر سینئر جنرل منیجر عنائت اللہ ڈولہ نے زونل منیجر سید عمران ...

Read More »

بھتیجی اور اسکے آشنا کو قتل کر دیا

پھلروا ن( نا مہ نگا ر) نو احی سا لم کے رہا ئشی زمیندار نے گو لی ما ر کر بھتیجی اور اسکے آشنا کو قتل کر دیا وا قعا ت کے مطا بق سا لم کے رہا ئشی محمد طا ر ق کے محمد اعظم کی بھتیجی کے سا تھ نا جا ئز تعلقا ت تھے چند رو ز ...

Read More »

کوٹمومن تحصیل ھیڈکواٹر ہسپتال میں انجمن بہبود مریضاں کا پہلا اجلاس

کوٹمومن تحصیل ھیڈکواٹر ہسپتال میں انجمن بہبود مریضاں کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں کوٹمومن کے شہریوں اور اسسٹنٹ کمشنر عفت النساء نے شرکت کی پہلے اجلاس میں انجمن بہبود مریضاں کوٹمومن کو 10 ممبران کی طرف سے 2 لاکھ روپے فنڈ دیا گیا جس سے کوٹمومن تحصیل ھیڈکواٹر ہسپتال میں مریضوں کو ریلیف دیا جائے گا Share on: ...

Read More »

صرافہ بازار میں ٹف ٹائل لگوانے پرشکریہ

آج صرافہ بازار میں ٹف ٹائل لگوانے پر تمام اہل بازار جیولرز نے پیر فاروق بہاوالحق اور چیرمین بلدیہ بھلوال ملک صفدر اقبال اور مہر عبدالقدیر کا شکریہ ادا کیا ۔اس موقع پر چوہدری نعمان کمبوہ خرم راجپوت حیدر سونی جیولر شفیق غوری ڈاکٹر محمود اور جنرل سیکرٹری انجمن تاجران رانا اطہر بھی موجود ۔ Share on: WhatsApp

Read More »

ایک گھرانے کے افراد کی حالت خراب انتظامیہ کا فوری نوٹس دکان سیل مقدمہ درج

سرگودھا ۔شہر کی مشہور دکان سے باسی سموسے خرید کر کھانے سے ایک گھرانے کے افراد کی حالت خراب انتظامیہ کا فوری نوٹس دکان سیل مقدمہ درج نائب تحصیلدار سپیشل پرائس مجسٹریٹ راجہ لیاقت حیات کے مطابق ایک گھرانے نے شہر کی مشہور سویٹ کی دکان سے افطاری کا سامان خرید کیا جو باسی اور غیر میعا ری تھا کھا ...

Read More »

لیڈی ڈاکٹرز کی بھرتیاں ، انٹرویوز 5جون سے شروع ہونگے

لیڈی ڈاکٹرز کی بھرتیاں ، انٹرویوز 5جون سے شروع ہونگے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت لیڈی ڈاکٹرز کی مستقل سیٹوں پر بھرتی کیلئے انٹرویوز 5 جون سے 7 جون تک پبلک سروس کمیشن سرگودھا سرگودھا(نامہ نگار) پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت لیڈی ڈاکٹرز کی مستقل سیٹوں پر بھرتی کیلئے انٹرویوز 5 جون سے 7 جون تک پبلک سروس ...

Read More »

بھیرہ، رمضان میں اشیاء ضروریہ کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں

رمضان شریف کے آتے ہی ہر چیز کے دام کئی گنا بڑھ گئے ۔فروٹ ، سبزی ، دودھ ، گوشت کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ پابندی کے باوجود قصاب کھلے عام مادہ اور لاغر جانورذبح کرکے مارکیٹ میں مقررہ نرخوں سے ہٹ کر من مانے ریٹس پر فروخت کر رہے ہیں جبکہ ویٹرنری ڈاکٹر مذبح خانے جانے کی ...

Read More »

قتل کے 2مجرموں کو سزائے موت اور 15لاکھ جرمانہ کا حکم

رشید نے رضوان ‘اقبال نے یاسمین بی بی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ‘قیصر اور رمضان بری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوہرآباد محمد طارق جاوید نے جرم ثابت ہونے پر رشید کو سزائے موت اور دس لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیااستغاثہ کے مطابق ملزم محمد رشید دھدھڑ کے رضوان سے اُس کی ہمشیرہ کا رشتہ حاصل ...

Read More »

عدالتی چارہ جوئی سے ڈرون حملوں میں کمی ہوئی ، شہزاد اکبر

سرگودھا( ) کسی بھی معاشرے میں جب بنیادی انسانی حقوق پامال کئے جائیں تو وہ پستی کی جانب تیزی سے گامزن ہوجاتا ہے ۔ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھانا بذات خود ایک بہت بڑا جرم ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ماہر قانون اور محقق بیرسٹر شہزاد اکبر نے لا کالج یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان ‘‘عوامی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow