شہ سرخیاں

سرگودھا

بھلوال میں پارک بنائے جانے کے لئے اقدامات ہورہے ہیں

بھلوال( قمرالزمان انقلابی )کمشنرسرگودھا ندیم محبوب نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام سے اچھی امیدیں وابستہ ہیں جب عوام کے منتخب نمائندے صفائی سمیت دیگر معاملات کو بہتر بنانے کے حوالہ سے خود ذمہ دار ہونگے تویہ امید ہے کی جاسکتی ہے کہ حالات پہلے سے بہتر ہوجائیں گے۔بھلوال میں پارک بنائے جانے کے لئے اقدامات ہورہے ہیں جبکہ ...

Read More »

نیوز چینل 92کے خلاف جھوٹے مقدمے کا اندراج آزادی صحافت کا گلا گھونٹنے کی کوشش ہے

سرگودہا ( )نیوز چینل 92کے خلاف جھوٹے مقدمے کا اندراج آزادی صحافت کا گلا گھونٹنے کی کوشش ہے ‘ پنجاب حکومت اپنی کرپشن اوروزراء کی بدعمالیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے میڈیا کو ہراساں کر رہی ہے‘ ان خیالات کا اظہار سرگودہا یونین آف جرنلسٹ (الحاق PFUJ) کے زیر اہتمام چینل 92اور سرگودہا کے صحافی خالد محمود بھٹی کے خلاف مقدمات ...

Read More »

موجود ہ حکومت کی معیاد کا ڈیڑھ سال حلقہ کی ترقی اور عروج کا وقت ہوگا

بھلوال(قمرالزمان انقلابی) وفاقی وزیر مملکت برائے مزہبی امور پیر امین الحسنات شاہ نے کہا ہے کہ جب وزارت مزہبی امور کے فرائض کی ذمہ داری سونپی گئی تو یہ بدنام وزارت تھی ۔حج کے معاملات کو درست کرنے کے لئے دن رات ایک کیا ۔اور آج لوگ سرکاری طورپر حج کرنے کو پرائیویٹ حج کرنے پر فوقیت دیتے ہیں۔اگر آج ...

Read More »

پارکس ‘ چوکوں او رسڑکوں کی تزئین وآرائش کیلئے جاری منصوبوں کی رفتار کو تیر کرنے کی ہدایت

سرگودہا ( )کمشنر سرگودہا ندیم محبوب نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی  کو پارکس ‘ چوکوں او رسڑکوں کی تزئین وآرائش کیلئے جاری منصوبوں کی رفتار کو تیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایچ اے کا قیام شہر کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث بن رہاہے ۔ اس وقت پی ایچ اے کے زیر اہتمام 85 لاکھ ...

Read More »

سابق ایم این اے و مئیر چوہدری عبدالحمید کو ہم سے بچھڑے چار سال بیت گئے

سرگودہا ( ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے و مئیر چوہدری عبدالحمید کو ہم سے بچھڑے چار سال بیت گئے لیکن آج بھی مسلم لیگ ن ورکروں کے دلوں میں زندہ ہیں ، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے چوہدری عبدالحمید کا تعلق سرگودہا کے متوسط طبقہ سے تھا جس ...

Read More »

ٹریکٹر ٹرالیوں او رٹرکوں پر ریفلیکٹر لگانے کی ہدایت

سرگودہا( )ڈ ی سی او دانش افضال نے محکمہ ٹرانسپورٹ ‘ٹریفک اور شوگر ملز انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ گنے کے کریشنگ سیزن میں ٹرالیوں پر لوڈ ایکسل کے مطابق لوڈ کیا جائے ۔ لوڈ ایکسل سے زائدلوڈنگ کرنے کی وجہ سے جہاں روڈ انفراسٹرکچر بری طرح متاثر ہو تاہے وہاں پر عوام الناس کے جان ومال کے خطرات ...

Read More »

ٹیوٹا سرگودہا او رخوشاب کے خواجہ سراؤں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے مختلف فنی کورسز کروائے گا

سرگودہا ( )کمشنرسرگودہا ندیم محبوب کی خصوصی دلچسپی کے باعث ڈویژنل انتظامیہ او رٹیوٹا کے مابین آج ایک معاہدہ طے پا گیاہے ۔جس کے تحت ٹیوٹا سرگودہا او رخوشاب کے خواجہ سراؤں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے مختلف فنی کورسز کروائے گا۔ آج کمشنر سرگودہا ندیم محبوب اور ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹا زکریا محمد پراچہ نے آج ایک تقریب ...

Read More »

عورتوں پر تشدد انسانیت کے منافی ہے

سرگودہا( )کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے کہا ہے کہ عورتوں پر تشدد انسانیت کے منافی ہے ۔ صنفی تشدد کے خلاف سولہ روزہ بین الاقوامی مہم آج سے دس دسمبر تک جاری رہیں گی۔ حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے ایک بل پاس کر لیاہے جس میں خواتین کو جائیداد میں حصہ دلوانے ‘ خواتین پر تشدد ...

Read More »

عوام کی خدمت ہے عوام کا ساتھ،عوام کا پیار میری طاقت ہے

بھلوال(نمائندہ ) مسلم لیگ ن کی مرکزی ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر پیر فاروق بہاوالحق شاہ نے کہا ہے کہ میرا جرم عوام کی خدمت ہے عوام کا ساتھ،عوام کا پیار میری طاقت ہے،عوام کے حقوق کے لئے جنگ لڑی اور کوئی ساتھ ہو نہ ہو عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے جدوجہد جاری رکھوں گا۔وہ یہاں سوئی گیس پریشر کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow