شہ سرخیاں

سرگودھا

ریڑھی بان سبزی وفروٹ فروش کو بے روزگار نہیں ہونے دیا جائے گا

بھلوال( )مسلم لیگی رہنماء پیر فاروق بہاؤ الحق شاہ نے کہا ہے کہ شہر کے کسی بھی دکاندار ،ریڑھی بان سبزی وفروٹ فروش کو بے روزگار نہیں ہونے دیا جائے گا۔مقامی اسسٹنٹ کمشنر الطاف حسین انصاری نہایت ہین اور معاملہ فہم شخصیت کے مالک ہیں تاہم ضرورت اس امر کی ہے کہ قوانین کے احترام کو ملحوظ خا طر رکھیں ...

Read More »

سرگودہا ( ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا عتیق الرحمٰن بھنڈرنے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا تفصیلی دورہ کی

سرگودہا ( ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا عتیق الرحمٰن بھنڈرنے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا تفصیلی دورہ کیا ۔ ان کے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری عبدالغفور انجم،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، علی امیر شاہ و بلا ل منیر وڑائچ ،سول جج سرگودھا شیخ عاطف محمود ،ڈپٹی ڈسڑکٹ پبلک پراسیکیوٹر ملک محمد ممتازتھے۔ اس موقع پر خواتین اسیران سے ان کے مسائل کے ...

Read More »

پو لیس نے پشا ور سے لا ہو ر لے جا تے ہو ئے دس کلو گر ام چر س سا لم انٹر چینج سے پکڑی

پو لیس نے پشا ور سے لا ہو ر لے جا تے ہو ئے دس کلو گر ام چر س سا لم انٹر چینج سے پکڑی وا قعا ت کے مطا بق پشا ور سے کا رنمبرLRK389 میں بغدا د شاہ فقیر آبا د پشا ور اور عرفان حسین کھوٹی رتہ کو ٹلی آزا د کشمیر کا ر میں دس ...

Read More »

خلفشار کے شکار افراد کے آسان علاج کے طریقے نکل چکے ہیں

سرگودھا( ) ذہنی مریضوں کو ان کے مسائل سمجھنے کے بعد قابلِ علاج بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار لیفٹننٹ کرنل(ر) ڈاکٹر علی ذوالقر نین ایچ او ڈی سائکاٹری ڈسٹرکٹ ہاسپیٹل سرگودھا نے عالمی صحٹ مند دن کے موضوع پر یونیورسٹی آف لاہور سٹی کیمپس میں شعبہ نفسیات کی جانب سے منعقدہ ایک سیمینار میں ...

Read More »

کالج وین کو بھلوال میں آگ لگ گئی

بھلوال ( تحصیل رپورٹر)نجی کالج کی طالبات کو بھیرہ سے سرگودھا لے جانیوالی کالج وین کو بھلوال میں آگ لگ گئی، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت طالبات کو بچا لیا تفصیل کے مطابق بھیرہ سے نجی کالج کی طالبات کو سرگودھا لے کر جانیوالی ویگن نمبرLEI3662جب بھلوال پہنچی تو اس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ...

Read More »

سرگودہا میجر جنرل محمد سلیم رضا نے بھکر کا دورہ کیا

سرگودہا ( )جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی اوسی ) ہیڈکوارٹرز تھری ائیر ڈیفنس ڈویژن سرگودہا میجر جنرل محمد سلیم رضا نے بھکر کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے عاشورہ محر م کے سلسلہ میں ضلعی پولیس کی طرف سے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی پی او خالد مسعود نے انہیں تفصیلی بریفنگ دی۔بریفنگ سیشن ...

Read More »

دہشتگردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے حکومت تمام اقدامات بروئے کار لارہی ہے

سرگودھا (بیورو رپورٹ) حکومت نے 30 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے جلسے اور اسلام آباد میں امن کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے 16 ایم پی او کے تحت متحرک عہدیداران اور کارکنوں کو گرفتار کرنے کے فیصلے پر غور شروع کردیا ہے اور اس کیلئے مشاورت شروع کردی ہے پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد کو ...

Read More »

محرم الحرام اخوت ، بھائی چارہ ، رواداری اور یک جہتی و یگانگت کا درس دیتا ہے

بھلوال(نامہ نگار) ڈی ایس پی ملک محمد عثمان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ کا صبر ٗ شکر ٗ توکل اور رضائے الٰہی کائنات کے انسانوں کیلئے علم و عرفان کا مینار ہے اور ان کی حیات قرآن و سنت کی عملی تفسیر اور قربانی حیات جاودانی ہے۔ محرم الحرام اخوت ، بھائی چارہ ، رواداری اور یک جہتی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow