شہ سرخیاں

سرگودھا

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سے الجھنے والے کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج

گندم خریداری سنٹر شاہ پور میں اپنی باری سے پہلے گندم اتروانے سے منع کرنے پر کاشتکار اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سے الجھ پڑا ۔ سرگودھا( )گندم خریداری سنٹر شاہ پور میں اپنی باری سے پہلے گندم اتروانے سے منع کرنے پر کاشتکار اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سے الجھ پڑا ۔ دھریمہ میں قائم متذکر ہ خریداری سنٹر پر محمد نواز نامی ...

Read More »

اشرف کالونی میں صفائی کی صورتحال گھمبیر،مکین خوار

جابجا کوڑے کے ڈھیر‘گلیاں جوہڑ بن گئیں ‘چیئرمین بلدیہ فوری نوٹس لیں‘ مطالبہ بھلوال(قمرالزمان انقلابی)وارڈ نمبر13اشرف کالونی میں صفائی کی صورتحال گھمبیر ہوگئی ۔تمام گلیوں میں نالیاں گندگی سے اُبل پڑی ہیں جبکہ جابجا لگے گندگی کے ڈیر علاقہ کی پہچان بن گئے ہیں۔ گندے پانی اور گندگی کے ڈھیروں کے باعث گھروں تک اور نمازیوں کو مساجد تک پہنچنے ...

Read More »

مقدمہ قتل کے ملزم کو 25سال قید، 2لاکھ جرمانہ کاحکم

احسان نے دشمنی کی بنا پر ڈھائی برس قبل رب نواز کو قتل کر ڈالا تھا، عمران اور نعمان بری سرگودھا( )ایڈیشنل سیشن جج اسرار زادہ نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو پچیس سال قید بامشقت اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا جبکہ دو افراد کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر ...

Read More »

فائرنگ اور تشدد کے واقعات 2خواتین سمیت 5افرد زخمی

فائرنگ اور تشدد کے واقعات کے دوران اسلام پورہ میں تلخ کلامی پر عثمان نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے بابر شہزاد کو زخمی کر دیا ۔ سرگودھا( )فائرنگ اور تشدد کے واقعات کے دوران اسلام پورہ میں تلخ کلامی پر عثمان نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے بابر شہزاد کو زخمی کر دیا ۔نصیر پور کلاں میں ...

Read More »

نئے سب انسپکٹران کو بیج

سرگودھا: ڈی پی او محمد سہیل چوہدری نے ترقی یاب ہونے والے نئے سب انسپکٹران کو بیج لگا دئیے۔ سرگودہا(محمد عابد حسین پی آر او)ڈی پی او سرگودھا محمد سہیل چوہدری نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ سب انسپکٹر کے عہدہ پر بھرتی ہونے والے امیدواران کو سب انسپکٹر کے بیج لگا دیئے ۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ...

Read More »

بیٹی والدین سمیت قتل، تعفن زدہ لاشیں برآمد

سرگودھا(میاں شکیل طاہر) مقام حیات کے ایک گھر سے ایک مرد محسن اور اسکی بیوی اقصیٰ اور گیارہ ماہ کی بچی کی تعفن زدہ لاشیں 30مئی کو برآمد۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ اہل علاقہ میں کہرام مچ گیا۔تفصیلات کے مطابق اقصیٰ اور محسن نے محبت کی شادی کی جس پر دونوں کے خاندان ناخوش تھے مگر بعد ازاں ان ...

Read More »

سرگودہا( )ہلال احمر برانچ سرگودہا کے اجلاس میں 2017کا بجٹ تخمینہ پیش کر دیا گیا

سرگودہا( )ہلال احمر برانچ سرگودہا کے اجلاس میں 2017کا بجٹ تخمینہ پیش کر دیا گیا ۔ بجٹ کا خسارہ ایک کروڑ 38 لاکھ روپے ظاہر کیا گیا ہے آمدنی چھ کروڑ بائیس لاکھ 83ہزار اور اخراجات کا اندازہ سات کروڑ 60لاکھ 92ہزار روپے لگایا گیا ہے۔ اجلاس ہلال احمر برانچ کے چیئر مین /ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کی زیر ...

Read More »

عمران خان نے نیوزلیکس رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا

سرگودھا: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ نیوز لیکس رپورٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس کے معاملے پر اصل کرداروں کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا اس لئے ڈان لیکس رپورٹ کو ...

Read More »

فرنٹ ڈیسکوں کا دائرہ کار تحصیلوں کی سطح تک بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں

سرگودھا ( )سرحدی بارڈر پر جدیدواچ سسٹم کی مدد سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں کے 80ہائی پروفائل اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ سمارٹ ویر یفکیشن کا دائرہ کار صوبے بھر میں بڑھانے کے لئے ہماری تقلید کی جارہی ہے ۔ فرنٹ ڈیسک کی اہمیت کے پیش نظر ان کا دائرہ کار تحصیلوں کی سطح تک بڑھایا جا رہا ...

Read More »

سرگودھا قتل؛ ملزم عبدالوحید نے 20 افراد کے قتل کا اعتراف کرلیا

سرگودھا: قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی بھی مرید کو نشہ آور چیز نہیں دی گئی تھی بلکہ مریدوں نے ایک دوسرے کو خود مارا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 95شمالی میں مزار پر 20 افراد کے قتل کی تفتیش کے دوران مزار کے متولی عبدالوحید نے پولیس کے سامنے 20 ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow