شہ سرخیاں

سرگودھا

سرگودھا میں متولی نے اپنے پیر کے اکلوتے بیٹے کو بھی قتل کردیا

سرگودھا: سانحہ سرگودھا میں قتل ہونے والوں میں صاحب مزار علی محمد گجر کا بیٹا آصف بھی شامل ہے جو پولیس ہیڈ کواٹر میں تعینات تھا۔ سرگودھا میں ہونے والی لرزہ خیز واردات کی تحقیقات جیسے جیسے آگے بڑھ رہی ہے نت نئے انکشافات بھی منظر عام پر آ رہے ہیں۔ پیر علی محمد گجر کے مزار کے متولی اور ...

Read More »

درگاہ علی محمد گجر کا گدی نشین عبدالوحید الیکشن کمیشن کا ملازم ہے : ڈپٹی کمشنر سرگودھاکا انکشاف

سرگودھا کے نواحی علاقے چک 95شمالی میں درگاہ علی محمد گجر پر سائلین کو بدترین تشدد کر کے قتل کرنے والامتولی الیکشن کمیشن کا ملازم تھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق درگاہ علی محمد گجر کا گدی نشین عبدالوحید الیکشن کمیشن سرگودھا کا ملازم تھا جس نے سائلین کو نشہ آور مشروب پلا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور 20افراد ...

Read More »

سرگودہا میں20۔افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردات کے ذمہ دار ملزمان نے ظلم وبربریت کی انتہاکر دی ہے

سرگودہا ( )صوبائی وزیر مذہبی امور واوقاف پنجاب سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ چک نمبر 95شمالی سرگودہا میں20۔افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردات کے ذمہ دار ملزمان نے ظلم وبربریت کی انتہاکر دی ہے ۔ ایسے سماج دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اس واقعہ ...

Read More »

سرگودھا میں دربار کے متولی نے ساتھیوں کی مدد سے 19 افراد کو قتل کردیا

سرگودھا: تھانہ صدرکےعلاقے 95 شمالی میں دربار کے متولی نے ساتھیوں کی مدد سے خواتین سمیت 19 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ سرگودھا کے تھانہ صدر کے علاقے 95 شمالی میں دیرینہ رنجش پر دربار کے متولی نے 2 ساتھیوں کی مدد سے 3 خواتین اور 19 مردوں کی جان لے لی۔ ڈی پی او سرگودھا کے مطابق ...

Read More »

با اثر افراد کے خلاف کاروائی کر کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

سرگودھا ( )تھانہ جھال چکیاں کی حدود میں بااثر افراد نے بیوہ کی زمین پر قبضہ کر کے بیوہ کو بے دخل کر دیا متعدد بار پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود بھی پولیس نے کو ئی کاروائی نہیں کی جس پر بیو ہ اور اس کے لواحقین نے ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج کرتے ہو ئے وزیر ...

Read More »

موجودہ حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے ترجیحی بنیادوں پر عملی اقدامات کر رہی ہے

سرگوددھا ( )وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم ارونگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے ترجیحی بنیادوں پر عملی اقدامات کر رہی ہے جس کے ثمرات براہ راست صحافیوں کو پہنچیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے فوٹو جرنلسٹس اسیوسی ایشن سرگوددھا کے ایک وفد سے اسلام آباد میں پی ٹی وی ہیڈ ...

Read More »

محکمہ زراعت کو فعال بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں

بھلوال( ) محمد رمضان خان نیازی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈویژن سرگودھا محکمہ زراعت کو فعال بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں زمینداروں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے جبکہ کھاد وں اور زرعی آلات پر سب سڈی دی جارہی ہے جو بھ کاشتکار رجسٹریشن کروائیں گیانہیں مختلف سہولیات دی جائیں گی۔وہ فارمر ڈے کے سلسلہ میں زراعت افس بھلوال ...

Read More »

نمبرداران ملکی حالات کا مدنظر رکھتے ہوئے اپنے فرائض کی بہترانداز میں ادائیگی کو ممکن بنائیںنم

اسسٹنٹ کمشنر بھلوال الطاف حسین انصاری نے کہا ہے کہ نمبرداران ملکی حالات کا مدنظر رکھتے ہوئے اپنے فرائض کی بہترانداز میں ادائیگی کو ممکن بنائیں۔20مارچ تک آبیعانہ کی وصولی کو یقینی بنایا جائے ۔اگر نمبراداران نے اپنا فرائض کو نہ سمجھا تو پرپھر کوتاہی برتنے ولا نمبر دار خود کو فارغ سمجھے وہ بلدیہ بھلوال کے ہال میں نمبرداران ...

Read More »

ہمارے ترقیاتی کام ہی ہمارے مخالفین کے الزامات کا جواب ہیں

مسلم لیگ ن کی مرکزی ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبر پیر فاروق بہاوالحق شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے ترقیاتی کام ہی ہمارے مخالفین کے الزامات کا جواب ہیں ۔ہم نے جو بھی وعدہ کیا اس انشاء اللہ پورا کریں گے ۔حلقہ این اے 64کا مستقبل محفوظ اور روشن ہیں وہ یہاں نواحی کالونیوں کے سوئی گیس پریشر کی کمی کے مسئلہ ...

Read More »

عوام کو صحیح معنوں میں صحت کے لئے گذشتہ چھ ماہ سے 50 لاکھ روپے فی کونسل دئیے جا رہے ہیں

ساہیوال/ سرگودھا( ) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سرگودھا ڈاکٹر عرفان فرید نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے دور ہ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو صحیح معنوں میں صحت کے لئے گذشتہ چھ ماہ سے 50 لاکھ روپے فی کونسل دئیے جا رہے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں ڈیڈ لانگ لیبارٹریز میں جدید ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow