شہ سرخیاں

سرگودھا

بھاگٹانوالہ میں چیمہ گروپ کا مشاورتی اجلا س

بھاگٹانوالہ (نامہ نگار ) بھاگٹانوالہ میں چیمہ گروپ کا مشاورتی اجلا س ہواجس کی صدارت ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ نے کی ۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری سرگودھا ملک شکیل سکندر ،ضلعی صدر یوتھ ونگ ق لیگ عابد رانجھا ،چوہدری وقاص باجوہ ،چوہدری منظور گجر بھی شامل تھے ۔ عامرسلطان چیمہ نے کہا کہ میں اپنے والد چوہدری انور علی ...

Read More »

کوالٹی ایجوکیشن قومی ترقی کی ضمانت ہے

سرگودہا ( )وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد حمید نے کہا ہے کہ کوالٹی ایجوکیشن قومی ترقی کی ضمانت ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب تعلیمی ترقی کیلئے غیر معمولی انقلابی اقدامات کر رہے ہیں تاریخ میں پہلی بار پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹس کو گارڈ آف آنر پیش کیاگیا او رہونہار طلباء وطالبات کو لیپ ٹاپ دینے کے علاوہ ان کی حوصلہ افزائی ...

Read More »

تمام اضلاع کی ویلفیئر برانچز کو کمپیوٹر آئزڈ کیا جائے

سرگودہا ( )ریجنل پو لیس آفیسر سرگودھا ذوالفقار حمید ریجنل کی زیر صدارت ویلفیئر کمیٹی کی ایک میٹنگ آر پی او آفس سرگودھا میں منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد سہیل چوہدری،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی صادق علی ڈوگر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب وقاص حسن، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر خالد مسعود چوہدری، ڈی ایس پی اے ...

Read More »

موٹرسائیکل ،موبائل ونقدی چھیننے والاڈکیت گینگ گرفتار10موٹرسائیکل ایک لاکھ روپے برآمد

موٹرسائیکل ،موبائل ونقدی چھیننے والاڈکیت گینگ گرفتار10موٹرسائیکل ایک لاکھ روپے برآمد ۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا سٹی ایریا میں آئے روز موٹرسائیکل چوری وموبائل نقدی چھیننے کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے ڈی پی او سرگودھا محمد سہیل چوہدری کی خصوصی ہدایت پر اے ایس پی سٹی حفیظ الرحمن بگٹی کی زیر نگرانی ،ایس ایچ او ساجد شہید حافظ نوید ...

Read More »

تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا ہر شہری کا حق ہے

بھاگٹانوالہ (نامہ نگار)تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونا ہر شہری کا حق ہے تعلیم ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو انسان کو حقیقی انسان بناتی ہے قوموں کی ترقی کا راز تعلیم کے فروغ میں نپہاں ہے تعلیم یافتہ بچے ملک کی ترقی کا دوسرا نام ہے ان خیالات کا اظہار الجلالی ہائی سکول بھاگٹانوالہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب ...

Read More »

شہر سے کوڑا کرکٹ کی ڈمپنگ کیلئے مختلف سائٹس کا معائنہ

سرگودہا ( )ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے آج گوالہ کالونی ‘ ماڈل قبرستان اور شہر سے کوڑا کرکٹ کی ڈمپنگ کیلئے مختلف سائٹس کا معائنہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ اے ڈی سی جی محمد ذوالقرنین لنگڑیال ‘ مےئر میونسپل کارپوریشن ملک اسلم نوید ‘ اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا محمد سعید لغاری اور تحصیلدار ملک محمد اشرف بھی ...

Read More »

اصلا صی ڈارمہ اولڈ ہو م پیش کیا گیا۔

سرگودہا( )سرگودہا آرٹس کو نسل کے زیر اہتما م ایس و ایس ویلج میں اصلا صی ڈارمہ اولڈ ہو م پیش کیا گیا۔ مہما ن خصوصی کمشنر ند یم محبوب تھے ۔ ان کے علا وہ ڈپٹی کمشنر سرگودہا لیا قت علی چٹھہ ، میئر سرگودہا ملک اسلم نو ید ، پر نسپل ایس او ایس کرنل (ر)ظفر اور ملک ...

Read More »

خا نہ بدوشوں کے بچوں کو بنیادی تعلیم کی فراہمی کیلئے آٹھ نان فارمل اینڈبیسک ایجوکیشن سنٹر قائم

سرگودہا( )کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب کی ذاتی کوشش اور خصوصی دلچسپی کے باعث ڈویژن بھرمیں خا نہ بدوشوں کے بچوں کو بنیادی تعلیم کی فراہمی کیلئے آٹھ نان فارمل اینڈبیسک ایجوکیشن سنٹر قائم کئے گئے ہیں۔ جن میں 248خانہ بدوش بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ان مراکز کے قیام کا مقصد خانہ بدوش بچوں کو بنیادی تعلیم کے ...

Read More »

تفتیش عصمت اللہ بندیال سرکل آفیسراینٹی کرپشن میانوالی کے سپرد

سرگودہا ( )محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا کی کاروائی:۔ (۱)غلام رضاخان پٹواری حلقہ عادل شاہ والامیانوالی(۲) محمدعارف شاہ گردوارحلقہ عادل شاہ والامیانوالی (۳)سعادت نوازخان تحصیلدارحلقہ عادل شاہ والامیانوالی کے خلاف فرضی انتقال کرنے پر مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق سلطان فیصل خان ولدمحمدخان قوم پٹھان ساکن محلہ عالم خانوالاتحصیل عیسیٰ کیل ضلع میانوالی نے ڈائریکٹراینٹی کرپشن سرگودھاریجن سرگودھاکودرخواست دی ہے کہ میں ...

Read More »

سرکاری رقبہ پرقبضہ کرنے پر مقدمہ درج

سرگودہا( )محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا کی کاروائی:۔غوث محمدنمبردارساکن چک نمبر5رکھ دھریمہ کے خلاف سرکاری رقبہ پرقبضہ کرنے پر مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق منیرحسین ولدملازم حسین قوم شیخ ساکن چک نمبر5رکھ دھریمہ تحصیل وضلع سرگودھانے ڈائریکٹراینٹی کرپشن سرگودھاریجن سرگودھاکودرخواست دی ہے کہ صوبائی حکومت کی طرف سے کمیوں کے لیے100کنال اراضی مختص کی گئی ہے جس پرغوث محمدنمبردارچک نمبر5رکھ دھریمہ نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow