شہ سرخیاں

سرگودھا

محکمہ پولیس سے ریٹائر ہونے والے ملازمین ہمارا اثاثہ ہیں

سرگودہا( )ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقارحمید نے ریجن ہذا کے پولیس افسران و ملازمان کو اچھی کار کردگی دکھانے پر نقد انعامات و تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔ریٹائر ہونے والے پولیس ملازمین میں یادگاری شیلڈز بھی تقسیم کیں ۔آر پی اوآفس سرگودھا میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب کے انعقاد کا مقصد مختلف مقدمات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل ...

Read More »

سرگودہا میں رجسٹری برانچ میں کرپشن مافیا کا نیٹ ورک توڑ دیاگیا ہے

سرگودہا ( ) ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ پریس اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔ صحافی معاشرے کی آنکھیں او رکان ہوتے ہیں جو ملکی ترقی کیلئے روشنی کی کرن کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ مثبت صحافت ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے ۔صحافیوں کو چاہیے کہ وہ اپنے ضلع اور ...

Read More »

تعمیلی سٹاف سمن /وارنٹ کی اصالتاً تعمیل کو یقینی بنائے بوگس اور من گھڑت طریقہ تعمیل قابل قبول نہ ہو گا

سرگودھا:ایس پی انوسٹی گیشن بلال افتخار کی سربراہی میں عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کے سلسلہ میں میٹنگ ۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن بلال افتخار کی سربراہی میں عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کو بروقت یکسو کرنے کے لیے اور اس میں مزید بہتری لانے کے لیے ضلع ہذا کی عدالتوں میں تعینات نائب کورٹس ، تھانوں ...

Read More »

چوہدری انورعلی چیمہ میموریل کبڈ ی ٹورنامنٹ کا فائنل

بھاگٹانوالہ ()چوہدری انورعلی چیمہ میموریل کبڈ ی ٹورنامنٹ کا فائنل چک 23الف جنوبی نے جیت لیا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری عامر سلطان چیمہ تھے تفصیلات کے مطابق بھاگٹانوالہ کے نواح چک 23الف جنوبی میں چوہدری انورعلی چیمہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کا فائنل چک 23الف جنوبی نے جیتا فائنل میچ ...

Read More »

تمام تھانوں کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سرگودہا( )ملکی حالات کے پیش نظر ڈی پی او سرگودہا کی ہدایت پر تمام تھانوں کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کردیے گئے آنے والے سائلین کی جامعہ تلاشی اور چیکنگ کے بعد تھانے میں جانے دیا جارہاہے ایک ہی ہفتہ میں جہاں ملک بھر میں دہشت گردی اور دھماکوں سے کئی افراد لقمہ اجل بنے وہیں پولیس اہلکار بھی ...

Read More »

چک 3شمالی کے قریب دوبکری چوری پکڑکر حوالے پولیس کرردئیے گئے

چک 3شمالی کے قریب دوبکری چوری پکڑکر حوالے پولیس کرردئیے گئے بتایا گیا ہے کہ جو مدینہ کالونی بھلوال کے رہائشی دو چور چک 9ایم ایل سے بکری چوری کرکے موٹر سائیکل پر لے جارہے تھے کہ چک 3شمالی کے قریب پکڑے گئے ۔اہل چک نے انہیں برامد ہونے والی بکری سمیت پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔بتایا گیا ...

Read More »

ہسپتال انتظامیہ کو گدے فوری تبدیل کرنے کی ہدایت

سرگودہا( )کمشنر سرگودہا ڈویژن ندیم محبوب نے آج ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب کااچانک دورہ کیا ۔ اپنے دو رے کے دوران انہوں نے مریضوں کو فراہم کردہ طبی سہولیات کا تفصیلا جائزہ لینے کے علاوہ مختلف وارڈز کا بھی معائنہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے وارڈز میں ناقص اور گندے بیڈز گدوں کی موجود گی پر برہمی ...

Read More »

والدین اور اساتذہ میں مسلسل رابطہ وقت کی اہم ضرورت ہے

سرگودھا( ) ممتاز ماہرِ تعلیم پروفیسر عامرہ نیازی نے کہا ہے کہ عالب علموں کے نفسیاتی مسائل حل کرنے کے لیے والدین اور اساتذہ میں مسلسل رابطہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ طالب علموں میں ہیجانی کیفیت کا خاتمہ دینِ متیں سے لگاؤ کا رہنِ منت ہے ۔ اُنھوں نے ان خیالات کا اظہار ریڈیو پاکستان کے پروگرام دانش ...

Read More »

دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے حکومت کی سمت درست نہیں

سرگودھا( ) جمعیت علمائے اسلام ف کے پنجاب کے صدر ڈاکٹر عتیق الرحمن نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے حکومت کی سمت درست نہیں اور حکومت کو چاہیے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے از سر نو پالیسی ترتیب دے جس میں مکمل اتفاق رائے ہونا چاہیے سرگودھا میں سیاسی امور کمیٹی کے چےئر مین چوہدری ...

Read More »

قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے ،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بہت قربانیاں دیں ،سیدعرفان احمد

دنیاکاکوئی بھی مذہب دہشتگردی کی حمایت نہیں کرتا:توصیف النبی مجددی لاہور( )تحریک اُویسیہ پاکستا ن مرکزی سینئر نائب امیرسید عرفان احمد،اورپنجاب کے صدر ،پیرتوصیف النبی مجددی نے کہاہے کہ دہشتگردی کی جنگ میں قوم بہادرافواج پاکستان کے ساتھ ہے ، ملک و قوم کوغیروں کی آگ میں جھونکنے والے اندرونی دشمنوں کے خاتمے تک بیرون ملک سے آنے والی دہشتگردی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow