شہ سرخیاں

تعزیتی اجلاس

پاکپتن(ڈسٹر کٹ رپورٹر )چیف ایڈیٹر اوصاف مہتاب خان عباسی کی والدہ ،ایڈیٹر محسن بلال خان کی دادی کے انتقال پر ڈسٹر کٹ پریس کلب پاکپتن کے صدر حسن عباس بخاری کی صدارت میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیئر مین بلدیہ چوہدری مظفر اقبال، مفتی محمد زاہد اسدی،ڈسٹر کٹ پریس کلب کے چیئر مین پیر امداد حسین، سرپرست اعلیٰ حاجی محمد وسیم، پیر اشرف،حکیم لطف اللہ،مختا احمد،یاسر خاں،رائے محمد اشرف، رانا محمد شفیق،اے ڈی شاہد، عارف ممتاز بودلہ، رانا جواد مسعود،سید عرب شاہ ،قیصر اشتیاق جگنو،منیر احمد رضا، طارق مغل،ڈاکٹر شاہد مرتضی چشتی، انصاف لائرز ونگ کے ضلعی صدر میاں محمد احمد وٹو ایڈووکیٹ، محمد اسلام، عمر خان،سید نسیم عسکری،شاہ میر خان کانجو، راؤ عمر فاروق سمیت شہریوں اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ممتاز عالم دین مفتی محمد زاہد اسدی نے ماں کی شان فضیلت بیان کی اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتح خوانی کروائی۔سید حسن عباس بخاری نے کہا کہ ہم جناب مہتاب عباسی اور محسن بلال خان کے غم میں برابر کے شریک ہے ،اللہ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا گو ہیں۔۔۔۔۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow