شہ سرخیاں

ملک بشیر احمد کی صاحبزادی کی شادی قیصر رفیق کے ساتھ بخیر وخوبی سر انجام پائی

قصور(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کے رکن ملک بشیر احمد کی صاحبزادی کی شادی قیصر رفیق کے ساتھ بخیر وخوبی سر انجام پائی اس موقع پر رخصتی کی تقریب میں سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑکے صاحبزادے ڈاکٹر عامر رفیق سابق صدر ضیاء الحق کے بیٹے انوار الحق ایم این اے عمران شاہ ولی اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں،ملک رشید احمدخاں ،وسیم اختر شیخ ،رانا سکندر حیات خاں ،ملک احمد سعید خاں ،حاجی نعیم صفدر انصاری،چوہدری محمدصادق ،سلیمان عارف ڈی پی او قصور علی سید علی ناصر رضوی سابق ایم این اے چوہدری منظور احمدسابق صدر بار چوہدری منیراحمد ایڈووکیٹ سرفراز احمد شاہ ،حاجی ایازاحمدخاں ،ملک خادم حسین قصوری،علی حسین ،طاہر شاہین،ڈاکٹر فیاض احمد ملک اعجازاحمدخا ں ،(ر)جنرل شمیم ،جنرل عبداللہ ،بریگیڈیئر محمد سلیم،بریگیڈیئر محمدقیوم ،کرنل خالد ،اسد جسپال ،سلیمان اصغر ممبران قومی وصوبائی اسمبلی دیگر نمائندہ شخصیات اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow