شہ سرخیاں

سیکرٹری جنگلات کی طرف سے درخواست انکوائری لاکھوں روپے کی لکڑی خرد برد کرنے سست روی کا شکار نکلی

پاکپتن ( )محکمہ جنگلات نہرسہاگ پاڑا گارڈ وحید او ربلاک افسرمجیب الرحمن کے خلاف سیکرٹری جنگلات کی طرف سے درخواست انکوائری لاکھوں روپے کی لکڑی خرد برد کرنے سست روی کا شکار نکلی تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے سماجی راہنما سید نسیم عسکری نے تقریباً ایک ماہ قبل سیکرٹری جنگلات رکیپٹن جہانزیب خاں کودرخواست گزاری جس پر انہوں نے ڈی ایف او کو کاروائی کا حکم دیاذرائع سے پتہ چلاہے کہ گارڈ وحید بلاک افسر مجیب الرحمن بااثر افراد ہیں محکمہ جنگلات کے مقامی آفیسر اور ڈی ایف او جنگلات ساہیوال ان کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزا ہیں جبکہ ایماندار کنزرویٹر سجاد خاں کاکہناہے کہ درخواست کے مطا بق سہاگ پاڑا نہر سے محکمہ ریکارڈ کے مطابق شارٹیج لکڑی جنگلات سامنے آئی ہیں گارڈ اور بلاک افسر لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں جب گارڈ وحیداور بلاک افسر مجیب الرحمن سے لکڑی چوری لاکھوں کی خرد برد کے حوالہ سے میڈیانے موقف جانے کی کوشش کی توانہوں نے موقف دینے سے انکار کر دیا

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow