شہ سرخیاں

ریلوے روڑ انجمن تاجران کے انتخابات مکمل

پاکپتن (ڈسڑ کٹ رپورٹر)ریلوے روڑ انجمن تاجران کے انتخابات مکمل ، صدر راشد محمود، جنرل سیکرٹری محمد ناصر منتخب ۔بتایاگیاہے کہ انجمن تاجران ریلوے روڑ کے انتخابا ت کروائے گئے جو اپنے اختتام پر پہنچ کر مکمل ہوگئے انتخابات میں چیئر مین انجمن تاجران ریلوے روڑحاجی احمد دین، راشد محمود صد ر ،سینئر با ئب صدر محمد اقبال آئرن سٹور والے ، ملک محمد ناصر جنرل سیکرٹری ، فنانس سیکرٹری صابر احمد منتخب ہوگئے ۔۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow