شہ سرخیاں

واپڈا اہلکاروں کا ضلع بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کر یک ڈاون

پاکپتن (ڈسڑ کٹ رپورٹر)واپڈا اہلکاروں کا ضلع بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کر یک ڈاون 52 افراد کے خلاف مقد مات درج ۔ بتا یا گیا ہے کہ ضلع پاکپتن کی تمام سب ڈویژن کے ایس ڈی او صاحبان نے بجلی چوروں کے خلاف اپنے اپنے علاقوں میں کاروائیاں کر تے ہوئے
مین لائن سے ڈائریکٹ تا ریں لگا کر بجلی چوری کر نے کے الزام میں52 افراد کے خلاف49 الگ الگ مقد مات درج کروا دیئے ہیں

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow