شہ سرخیاں

حا جن زیتو ن بی بی در بدر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبور

حا صل پو ر( نمائندہ خصو صی) 80سالہ حا جن زیتو ن بی بی در بدر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبور اپنے بیٹے با با تاج محمد کے سا تھ پر یس کا نفر نس ۔ قبضہ مافیا ممتاز ا حمد۔نیاز احمداور ان کے بیٹوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیااور اعلی احکام سے
تفصیل کے مطا بق حا صل پو ر غریب محلہ سٹی چوک کی رہائشی 80سالہ حا جن زیتو ن بی بی در بدر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبور ۔اس کے حقیقی بیٹے ممتازاحمد ،نیاز احمداور ان کے بیٹے محمد عمران۔محمد سجاداپنی ما ں اور دادی زیتون بی بی کوآئے روز مار پیٹ کا نشانہ بنا تے ہے۔ضیف الحمر زیتون بی بی نے بتایا کہ ممتازاحمد ،نیاز احمدنے میر ئے مکان پر قبضہ کر رکھا ہے اور میری سونے کی بالیاں اور 5 چھوٹی بری بکریا ں بھی مجھے سے چھین لی ہیں۔میر ے کپٹرے اور مکان کے کاغذات بھی چھین لیے گے ہیں۔ ممتازاحمد ،نیاز احمد نے میر ئے نام کا جعلی بیا ن حلفی بھی تیار کر رکھا ہے جس سے میرا کو ئی تعلق نہیں ہے اور میر ئے بیٹے تا ج محمد کو نا جائز تنگ کر تے ہیں ۔انہوں نے میر ئے 8مر حلہ مکان پر او ر میرئے بیٹے تا ج محمدکے 3 مرحلہ مکان پرنا جائزقبضہ کر رکھا ہے۔جب میر ا بیٹا تا ج محمدمجھے کھانا دینے آتا ہے تو اس پر قاتلانہ حملہ بھی کیا گیااور اس کو تشدد کا نشانہ بھی گیا۔زیتون بی بی نے بتایا کہ مجھے اور میر ئے بیٹے تاج محمدکو ممتازاحمد ،نیاز احمداور ان کے بیٹوں سے جا ن کا خطرہ ہے۔میر ی خادم اعلی پنجاب ،آئی جی پنجاب سے تحفظ کی اپیل ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ میر اجعلی بیان حلفی کنسل کیا جا ئے اور میر ئے بیٹے تا ج محمد کا مکان فل فور خالی کروایا جا ئے اور ان ملزمان ممتازاحمد ،نیاز احمدوغیر ہ کے خلاف قانوئی کا روائی عمل میں لائی جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حا صل پو ر( نمائندہ خصو صی) بستی باتلیاں اولڈ حاصل پور کے مکین پا نی کی بوند بوند کو ترس گے۔نہ بجلی نہ پانی عوامی خدمت کی باتیں کھو کھلے نعروں تک محودو۔ عوام کا واپڈ کے خلاف شد ید احتجاج۔200 گھروں کے بجلی میٹروں کیلے 50KVکا 30سالہ پرانا ٹرانسفرمرر خراب۔واپڈ اہلکاروں کی چاندی۔میکنوں کا کنہا ہے کہ واپڈ والے ہم سے ہر 3ماہ بعد 20سے25ہزار روپے ٹرانسفرمرر مرمت کروانے کیلے لے جاتے ہیں۔جبکہ اس ٹرانسفرمرر پر200بجلی میٹروں کے علاوہ 3 بجلی ٹیویل نصب کیے گے ہیں۔احتجاج کے شرکاء نے مقامی MNA اور MPA کوشدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ ووٹ لیکر اسلام آباداور لاہور چلے جاتے ہیں۔آکر ہمارے مسائل دیکھے۔ہمارے بچے ،جانورکئی دنوں کے پیاسے ہیں۔ انہوں نے اپنے حقوق کے لیے وزاعلی سے نوٹس لیکر انصاف کی اپیل کی ہے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow