شہ سرخیاں

فیصل آباد میں تیز رفتار بس کنٹینر سے ٹکراگئی، 5 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی

فیصل آباد: جھمڑہ روڈ پر ڈرائی پورٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کنٹینر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
فیصل آباد میں جھمڑہ روڈ پر ڈرائی پورٹ کے قریب تیز رفتار مسافربس بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑے کنٹینر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اداروں نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow