شہ سرخیاں

نہر ی نظام اور آر کیالو جی کے شعبوں کے 125منصو بوں پر کام جا ری ہے

وہاڑی ( ) ضلعی تر قیا تی کمیٹی کا اجلاس ایم این اے سعید احمد خان منیس کی صد ارت ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو ا اجلاس میں ممبر ان اسمبلی نے ملتان تا بو ریو الا دوریہ سٹرک کا منصو بہ منظو ری کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو پیش کر نے پر اتفا ق کیا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی ، ایم این ایز چو ہدری نذ یر احمد آرائیں ، سید سا جد مہد ی سلیم ، ایم پی ایز میاں ثاقب خورشید،چودھری محمد یوسف کسیلیہ اور میا ں عر فان عقیل دولتانہ کے علاوہ سر کاری افسران شر یک تھے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے ایم این اے سعید احمد خان منیس نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت عوامی تر قی کے سفر کو جا ری رکھے ہو ئے ہے عوام کے معیار زند گی کو بہتر بنانا لو گوں کو روز گا ر فراہم کر نا ملک میں بیر ونی سر ما یہ کا ری کے لیے ما حو ل کو سا ز گا ر بنا نا ملکی تر قی و خو شحا لی کے لیے سی پیک منصو بے کی بر وقت تکمیل اور بجلی کے بحران کو دور کر نا حکو متی تر جیحات ہیں حکو مت مختلف منصو بوں پر تیز ترپیش رفت جا ری رکھے ہو ئے ہے 2018 ؁ء تک بیشتر منصو بوں کو مکمل کر لیا جا ئے گا انہوں نے ہدایت کی کہ ضلع میں جا ری تر قیا تی منصوبو ں پر اعلی تعمیراتی معیار بر قرار رکھتے ہو ئے مقر رہ مد ت میں پا یا تکمیل تک پہنچا یا جا ئے اجلا س میں سا لا نہ صو با ئی تر قیا تی پر وگرام2016-17 ؁ء، فلیگ شپ پر وگر ام شعبہ تعلیم، وزیراعظم پروگرام سپیشل ڈویلپمنٹ گو لز اوروزیر اعلی پنجاب کے خصو صی تر قیا تی پیکج کا جا ئز ہ لیا گیا علا وہ ازیں میگا پر وجیکٹ کے افتتاح اور نئے میگا پر وجیکٹس کے سنگ بنیاد رکھنے کے حوالہ سے بھی مختلف منصو بوں کا جا ئزہ لیا گیا اجلا س کو بتا یا گیا کہ ان سا لا نہ تر قیا تی منصو بوں میں سکو ل ایجو کیشن ، ہا ئر ایجو کیشن ، سپیشل ایجو کیشن ، کھیل ، صحت ، سما جی تحفظ فراہمی اور نکا سی آب ذرائع موا صلا ت ، نہر ی نظام اور آر کیالو جی کے شعبوں کے 125منصو بوں پر کام جا ری ہے ان منصو بوں کی مالیت 2ارب 53کر وڑ45لاکھ روپے ہے فلیگ شپ پر وگرام کے تحت 223 منصو بے شر وع کئے گئے ہیں جن کی ما لیت 57کروڑ 15لاکھ47ہزار روپے ہے یہ رقم اب تک ان منصو بوں پر خر چ کی جا چکی ہے اس پر وگرام کے تحت شعبہ تعلیم میں سر کاری سکو لوں میں اضا فی کلاس رومزکی تعمیر کے علا وہ نئے سکو لوں کا قیا م ، آئی ٹی لیبز کا قیام اور مسنگ سہو لیات کے منصو بے شا مل ہیں وزیر اعظم سپیشل ڈویلپمنٹ گولز کے تحت 63کروڑ78لاکھ 58ہزار روپے ما لیت کے 527منصو بوں کی منظو ری دی جا چکی ہے ان منصو بوں میں نا لی ، سو لنگ ،پختہ سٹرک فراہمی اور نکا سی آب ،پلیوں کی تعمیر اور بجلی کی فر اہمی کے منصو بے شا مل ہیں وزیر اعلی پنجاب خصو صی تر قیا تی پیکج کے تحت 22کروڑ49لاکھ60ہزار ما لیت کے32منصو بو ں کی منظو ری دی جا چکی ہے انکے ٹینڈر رواں ما ہ میں وصول کئے جائیں گے ان منصو بوں میں سر کا ری عما رات فراہمی و نکا سی آب ، نا لی ، سو لنگ اور پلیوں کی تعمیر کے منصو بے شا مل ہیں اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شر یف کے متوقع دورہ وہاڑی کے مو قع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈ یشن کے منصو بے اور ٹبہ سلطان پور تا لڈن براستہ مترو، کرم پور روڈ کی تعمیر و کشا دگی کے منصو بوں کا افتتاح کر ایا جا ئے گا جبکہ شہبا ز شر یف رنگ روڈ بو ریوالا اورکمپری ہینسو واٹر سپلا ئی اور سیو ریج سکیم وہاڑی کا سنگ بنیا د رکھا جا ئے گا اجلاس میں 2017-18 ؁ء کے تر قیا تی پر وگرام کے لیے ممبران اسمبلی کو جلد ازجلد اپنی تجا ویز جمع کرانے کا کہا گیا #

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow