شہ سرخیاں

خاند انی منصو بہ بند ی کا ہفتہ کا آغاز ایک واک سے کیا گیا

وہاڑی( ) محکمہ بہبو دآبادی ضلع وہاڑی کی طر ف سے خاند انی منصو بہ بند ی کا ہفتہ کا آغاز ایک واک سے کیا گیا واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے کی واک میں ضلعی آفیسر بہبو دآبادی راؤراشد حفیظ ، ڈپٹی ڈائر یکٹر سو شل ویلفیئر رائے اختر ، ڈی ایم اوخضر حیا ت بھٹی ، ضلعی ایمر جنسی آفیسر ریسکیو ڈاکٹر عا بد حسین بھٹی ، ڈاکٹر احمد نواز، پلا ن پا کستان عمران جاوید،سٹی کونسلر شیخ جا ویدکالا ، سما جی رہنما نو شین ملک، عظمی سلیم ، منزہ کوثر، میا ں جہا نز یب نے شر کت کی واک سے خطاب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی وہاڑی نے کہا کہ آبادی اس ملک کا سب سے بڑ ا مسئلہ ہے لو گو ں کواس بات کی آگا ہی دینا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تعداد اپنے وسا ئل کے مطا بق رکھیں اس سے ماں اور بچوں کی صحت بھی محفوظ رہتی ہے ڈسٹرکٹ آفیسر بہبو دآبادی راؤراشد حفیظ نے بتا یا کہ اس ہفتہ کے دوران واک سیمینا ر، صحت مند بچہ مقا بلہ، شا دی شدہ جو ڑوں کا مقا بلہ ، فلم شو اور گروپ میٹنگز کی جا ئیں گی اس کے علا وہ تما م سنٹروں پر انفا رمیشن ڈیسک بنا ئے گئے ہیں واک میو نسپل کمیٹی وہاڑی سے شر وع ہو کر پر یس کلب وہاڑی پر اختتام پذ یر ہوئی #

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow