شہ سرخیاں

الیکٹرانک میڈیا کلب لودہراں کے زیر اہتمام عالمی یوم صحافت کے موقع پر سیمینار

لودہراں(بیورورپورٹ)نیشنل پریس کلب (رجسٹرڈ)لودہراں اور لودہراں الیکٹرانک میڈیا کلب لودہراں کے زیر اہتمام عالمی یوم صحافت کے موقع پر سیمینار آج ساڑھے دس بجے نیشنل پریس کلب لودہراں میں ہو گا۔صدارت سید باقر رضوی کریں گے۔لودہراں کے سینیر صحافی عمران علی اعوان،ڈاکٹر محمد اعظم،رانا انوار احمد اور دیگر صحافیوں کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔نیشنل پریس کلب لودہراں اور لودہراں الیکٹرانک میڈیا لودہراں کے عہدے داران اس سیمینار میں شرکت کریں گے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow