شہ سرخیاں

ضلع وہاڑی سے گند م کی خر ید اری کے لیے ایک لاکھ 54ہزار میٹر ک ٹن کا ہدف مقرر

وہاڑی ( ) ڈپٹی کمشنروہاڑی علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکو مت نے ضلع وہاڑی سے گند م کی خر ید اری کے لیے ایک لاکھ 54ہزار میٹر ک ٹن کا ہدف مقرر کیا ہے اور محکمہ خوراک کو گند م کی خر ید اری کا نظام شفا ف بنا نے کے لیے خصو صی ہد ایا ت جا ری کیں ہیں یہ با ت انہوں نے اپنے کمیٹی روم میں گندم خر ید اری کے سلسلہ میں منعقد ہ اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کہی اجلا س میں ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو وہاڑی خضر حیا ت، اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ، ڈسٹرکٹ ما نیٹرنگ آفیسر خضر حیا ت بھٹی ، ایس این اے شیخ خرم سلیم ، ڈی ایف سی عمر ان علی اور محکمہ خوراک کے دیگر افسران شر یک تھے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا کہ اس سال گندم کی خر ید اری کو شفاف رکھنے کے لیے نیب اور محکمہ انسداد رشو ت ستا نی کے افسران خر ید اری کی با قا عدہ مانیٹرنگ کر یں گے انہوں نے کہا کہ خر ید اری مر اکز پر آنے والے کا شتکا روں کے بیٹھنے کے لیے سا یہ دار جگہ اور پینے کے ٹھنڈ ے پا نی کا انتظام کیا جا ئے اجلاس کو بتا یا گیا کہ تحصیل وہاڑی میں گندم کی خرید اری کے لیے 12مر اکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ تحصیل میلسی اور تحصیل بورے والا سے محکمہ پا سکو گندم کی خرید اری کرے گا اجلا س کو مزید بتا یا گیا کہ ہر کاشتکارکو فی ایکٹر 10بو ریا ں جا ری کی جا ئیں گی ضلع وہاڑی میں گند م کی خر ید اری کی مہم دوران 15لاکھ 40ہزار بو ریاں گند م خر ید کی جا ئیں گی تمام سنٹرز پر ضروری اقدامات کئے جا چکے ہیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے محکمہ خوراک کے افسران کو تنبیہہ کی کہ وہ سنٹرز پر نطم و ضبط برقرار رکھیں اور مڈل مین کی حوصلہ شکنی کریں کسی کی حق تلفی نہ کریں اور ناجائز کٹوتیاں ہر گز نہ کی جائیں#

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow