شہ سرخیاں

تھانہ چھب کلاں کے علاقہ میں حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن 2اشتہاری ملزمان سمیت7افراد گرفتار اسلحہ برآمد

خانیوال ( )تھانہ چھب کلاں کے علاقہ میں حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن 2اشتہاری ملزمان سمیت7افراد گرفتار اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق گزشتہ روز تھانہ چھب کلاں کے علاقوں میں حساس اداروں او رپولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا اسی دوران 32گھروں کی مکمل تلاشی لی گئی اور58افراد کی بائیو میٹرک سسٹم کے تحت شناخت کی گئی اس آپریشن میں پولیس نے 2اشتہاری ملزمان سمیت7افراد کو حراست میں لیا جبکہ 2افراد نے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow