شہ سرخیاں

آر ایچ سی ما چھیوال میں بنیا دی سہو لتو ں کی عدم دستیا بی

ما چھیوال (نا مہ نگا ر ) کر پشن مکا ؤ ملک بچا ؤ اور پسے ہو ئے طبقے کو حقو ق دینے کی PTI کی سیا ست عوا می امنگو ں کی تر جما نی ہے عمران خا ن عوام کے دلو ں کی دھڑ کن بن چکے ہیں کر پشن کے خلا ف عوا م کو شعور دینا ہما ری بڑی کا میا بی ہے پا نا مہ لیکس کے فیصلے سے انشا ء اللہ کر پشن کا دروازہ بند ہو جا ئے گا 2018 کے جنر ل الیکشن میں PTI کلین سویپ کر ے گی اور ضلع وہا ڑی PTI کا گڑھ ثا بت ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر PTI جنو بی پنجا ب کے نا ئب صدر چو ہدری طا ہر انور وا ہلہ نے کیا
ما چھیوال (نا مہ نگا ر) صاحبزا دہ عبد الستار بھٹی ڈسٹر کٹ آرگنا ئزر PMLN وہا ڑی نے سٹی ما چھیوال کا تنظیمی دورہ کیا ڈا کٹر را نا محمد سمیع ہیلتھ کو آر ڈینیٹر حلقہ PP-235 ، یو تھ رہنما ملک اکرم صا ئم لنگڑ یال ، یو تھ رہنما حا جی محمد اشرف رہنما آرا ئیں ، حا جی محمد انور جٹ ، عباس جما عت بھٹی، محمد اقبال بھٹی صدر UC-18 مسلم لیگ ن ، را نا قر با ن علی صدر کسان ونگ UC-18 ، ملک محسن اعوان صدر کسان ونگ وہا ڑی، عمر بھٹی، اسد ریا ض ، چو ہدری سجا د و دیگر سے ملا قا ت کی اور پا رٹی کے تنظیمی امور کے حوا لے سے ہدایا ت دیں اورحلقہ PP-235 کی بہتر اور مؤ ثر تنظیم سا زی کے حوا لے سے اطمینا ن اظہا ر کر تے ہو ئے کا ر کر دگی مزید بہتر بنا نے کی ہدا یت کی
ما چھیوال (نا مہ نگا ر) SHO تھا نہ ما چھیوال چو ہدری شا ہد اسحا ق کی کا رکر دگی مثا لی ہے ان کے دو ر تعینا تی میں منشایت فرو شو ں کے خلا ف کر یک ڈا ؤن کے دوران جتنی مقدار میں منشیا ت کی بر آمدگی اور پر چہ جا ت کا اندراج ہوا اس کی ما ضی میں مثا ل نہین ملتی SHO تک عام آدمی کی رسا ئی ہے اور وہ میرٹ پر کا م کرتے ہیں ان کی تعینا تی پر ہم DPO وہا ڑی محمد عمر ملک کے مشکو ر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی و سما جی کا رکن چو ہدری محمد علی گجر آف 18/WB نے کیا
ما چھیوا ل (نا مہ نگا ر) تعلیم کسی بھی معا شرے کی تر قی کا اہم جزو ہے وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں شہبا ز شریف کا پڑ ھا لکھا پنجا ب پرو گرام ایک انقلا بی اور تعلیم دوست اقدام ہے اس پرو گرا م کے تحت سکو لو ں میں سہو لیا ت کی فرا ہمی اور سکو لو ں کی اپ گر یڈیشن کا سلسلہ پنجا ب بھر میں جا ری ہے اور ضلع وہا ڑی میں بھی متعدد سکول اپ گر یڈ ہو چکے ہیں اسی پرو گرام کے تحت چک نمبر 15/WB پکھی مو ڑ کے بوا ئز پرا ئمر ی سکو ل کو چو ہدری محمد امین ممبر پنجا ب کو نسل PMLN کی تجو یز پر اپ گریڈ کر کے مڈل کا درجہ دے دیا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر محتر مہ شمیلہ اسلم MPA تحصیل صدر PMLN وہا ڑی نے سکول کی اپ گر یڈیشن کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا چو ہدری محمد امین ممبر پنجا ب کو نسل PMLNنے کہا کہ سکو ل کی اپ گر یڈیشن میرا خوا ب تھا جو آج پا یہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے اس کی تکمیل پر ہم MPA شمیلہ اسلم کے شکر گزار ہیں نما ئندہ MPA ما چھیوال چو ہدری وحید احمد آرا ئیں ضلعی صدر ٹریڈ ونگ PMLN ، ملک محسن اعوان تحصیل صدر کسان ونگ اور سکول ہیڈ ما سٹر چو ہدری محمد سلیم نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میری گا ؤں کے معز زین سے التما س ہے کہ وہ اپنے بچو ں کو گو رنمنٹ سکولو ں میں دا خل کروا ئیں وہا ں معیا ری تعلیم مفت فرا ہم کی جا تی ہے اور وزیر اعلیٰ کے پرو گرام ” پڑھو پنجا ب ، بڑ ھو پنجا ب” پا یہ تکمیل تک پہنچ سکے کو نسلر ملک محمد اسحا ق نے معز ز مہما نو ں ، شر کا ء اورسکول ہیڈ ما سٹر چو ہدری محمد سلیم کی خدما ت کو خرا ج تحسین پیش کیا تقریب میں ڈا کٹر را شد حسین ضلعی جنر ل سیکر ٹری پرو فیشنل ونگ وہا ڑی، حا فظ نور احمد ہا شمی ضلعی نا ئب صدر ٹر یڈ ونگ ، ممبران کو آرڈینیشن کمیٹی ، چو ہدری شا ہد مصطفی، ڈا کٹر انور بھٹی، را نا طا رق جا وید سمیت در جنو ں افراد نے شر کت کی بعد میں سنگ بنیا د رکھی گئی اور ملک محسن اعوان نے دعا ئے خیر کر وا ئیں
ما چھیوا ل (نا مہ نگا ر) آر ایچ سی ما چھیوال میں بنیا دی سہو لتو ں کی عدم دستیا بی کے با عث ہزا رو ں غریب مر یض پریشا نی کا شکا ر ہیں آر ایچ سی کے ایکسرے پلا نٹ تقریباً 6 ماہ سے غیر فعال ہے جس کے با عث مریض پرا ئیو ٹ ہسپتا لو ں سے مہنگے دا مو ں ایکسرے کروا نے پر مجبو ر ہیں ہسپتا ل کے جنر یٹر کو تیل کے فرا ہمی بھی بند ہے ان شکا یا ت کا اظہا ر اہل علا قہ کے مر یضو ں نے ملک محسن اعوان تحصیل صدر کسان ونگ وہا ڑی ، نما ئند ہ بلا ل اکبر بھٹی MPA کے دورہ آر ایچ سی کے دوران کیا اس مو قع پر صفا ئی کے انتظا ما ت بھی نا قص پا ئے گئے جبکہ سیور یج سسٹم نا کا رہ ہو نے کے با عث بلڈنگ کی بنیا دو ں کو نقصا ن کا سا منا ہے ہسپتا ل کے کوا رٹر بھی خستہ حا لی کا شکا ر ہیں اور عر صہ دراز سے اس کی مر مت کے فنڈز جا ری نہ ہو سکے ستم ظریفی کے حد تو یہ ہے کہ آر ایچ سی اور خوا تین کے کا لج کی مشترکہ دیوا ر بھی ایک عر صہ سے گر چکی ہےDCO و دیگر اعلیٰ حکا م کے نو تس کے با وجو د ابھی تک دیوا ر تعمیر نہ ہو سکی جس سے سکیو رٹی خدشا ت پید ہو رہے ہیں الیکٹر ک وا ٹر کو لر کا پا نی بھی مضر صحت تھا ملک محسن اعوان کے ہمراہ را نا قر با ن علی صدر کسان ونگ UC-18 بھی مو جو د تھے ملک محسن اعوان تما م صو رتحا ل کے رپو رٹ MPA کا ارسا ل کر دی اور انہو ں DCO وہا ڑی اور CEO ہیلتھ وہا ڑی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow