شہ سرخیاں

کرپٹ حکمرانوں کو سزا دیئے جانے کے سلسلے میں دعائیہ تقریب

ملتان() پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر کی رہائش گاہ پر پانامہ کیس میں کرپٹ حکمرانوں کو سزا دیئے جانے کے سلسلے میں دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں خواتین کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر روبینہ اختر نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آج پانامہ کیس پر تاریخی فیصلہ آئے گا انشاء اللہ آج حق و سچ کی فتح ہو گی اور انصاف کا بول بالا ہو گا جو پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کی بنیاد بنے گا اس موقع پر صائمہ ، مریم، شازیہ، فہمیدہ، صفیہ، سلمہ، شہناز ، گل بانو و دیگر بھی موجود تھیں ڈاکٹر روبینہ اختر نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی عوام کو حقوق دینے کے لئے دن رات جدوجہد کر رہی ہے انشا ء اللہ پی ٹی آئی حق کی جنگ ضرور جیتے گی ۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow