شہ سرخیاں

چکوال میں مسافروین اورٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

چکوال: تھانہ ڈھڈیال کے علاقے مونا کے نزدیک وین اورٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور6 بچے زخمی ہوگئے۔
راولپنڈی سے چک بازید جانے والی مسافروین چکوال کے علاقے مونا کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور6 بچے زخمی ہوگئے ، حادثے کی خبر ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورانہوں نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow