شہ سرخیاں

جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل و سٹی کہروڑپکا کے عہدیداران کا اگلے تین سال انتخابات مکمل

کہروڑپکا( )جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل و سٹی کہروڑپکا کے عہدیداران کا اگلے تین سال انتخابات مکمل : تفصیل کے مطابق: جماعت اہلسنت پاکستان تحصیل و سٹی کہروڑپکا کااجلاس حافظ محمد اکرم صاحب کی دربار عالیہ پر ہوا جسکی صدارت ضلعی امیر جماعت اہلسنت پاکستان ضلع لودہراں پیر سید خورشید احمد شاہ بخاری نے فرمائی ،انتخابی عمل ضلعی ناظم اعلی جماعت اہلسنت حافظ محمد اکرم کانجو کی نگرانی میں اختتام پزیرہوا اجلاس کی سرپرستی پیر نصراللہ شاہ ستاری ضلعی سرپرست اعلی جماعت اہلسنت نے کی

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow