شہ سرخیاں

ڈھیروں کو تلف کروانے کیلئے گوجرانوالہ ویسٹ مینجمیٹ کمپنی کے سینئر مینجر داودمکی کی خصوصی ہدایت

گوجرانوالہ : ()گوجرانوالہ ویسٹ مینجمیٹ کمپنی ۔حافظ آباد روڈ عالم چوک میں پلی کی تعمیر کا کام مکمل ہونے پر سڑک کے اردگرد مٹی اور کوڑاکرکٹ کے پہاڑ نما ڈھیروں کو تلف کروانے کیلئے گوجرانوالہ ویسٹ مینجمیٹ کمپنی کے سینئر مینجر داودمکی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ مینجر اپریشن مزمل حسین کا ایکشن ، انہوں نے کمپنی کی ہیوی مشینری سے کوڑا کرکٹ ،دھول مٹی کو فوری طور پر ٹھکانے لگا کر ورکرز سے علا قہ کی صفائی ستھرائی کا کام کروایا جس سے علاقہ کی سیاسی سماجی شخصیات نے گوجرانوالہ ویسٹ مینجمیٹ کمپنی کے افسران و عملہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے کام کو سراہا۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow