شہ سرخیاں

جمائما کی عمران خان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق

لندن: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے ان کے منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کی منی ٹریل سے متعلق بیان کی تصدیق کردی، جمائما نے عمران خان کے ٹوئٹ کو دوبارہ شیئر کیا اور ساتھ ہی کہا کہ یہ سچ ہے۔

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow