شہ سرخیاں

سلاٹر ہاؤس کے مسائل کے حل کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو برؤئے کار لائی جائیں گی

ملتان ( ) یوسی 36کے و سلاٹر ہاؤس کمیٹی کے چیئرمین رسالت خان شیروانی نے کہا ہے کہ سلاٹر ہاؤس کے مسائل کے حل کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو برؤئے کار لائی جائیں گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلاٹر ہاؤس کمیٹی کامیئر آفس میں منعقدہ اجلاس میں کیا جس میں حاجی محمد صدیق ، حاجی مہر اقبال، حاجی رحمت علی رحمانی، محمد اقبال، محمد الیاس قریشی م دلبر بلوچ ودیگر نے شرکت کی رسالت شیروانی نے مزید کہا کہ سلاٹر ہاؤس کو درپیش مسائل اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا سلاٹر ہاؤس کو بہترین بنائیں گے جو ایک مثالی سلاٹر ہاؤس ہو گا

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow