شہ سرخیاں

سابق ایم پی اے ورہنماء pti کے والد چوہدری علی اکبر وینس طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

ہارون آباد ( ) سابق ضلع ناظم چوہدری علی اکبر وینس انتقال کرگئے ، گزشتہ روز چوہدری عبداللہ وینس سابق ایم پی اے ورہنماء pti کے والد چوہدری علی اکبر وینس طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ،چوہدری علی اکبر وینس کا شمار ضلع بھاولنگر کے منجھے ہوئے سیاستدانوں میں سے تھا ،کئی دفعہ ممبر قومی و صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اور ضلع ناظم بھاولنگر بھی رہے ،اِن کی نمازہ جنازہ چک 109 /6rہارون آباد میں ادا کر دی گئی جس میں رہنماء پیپلز پارٹی شوکت محمود بسراء ۔سابق سنیٹر چوہدری ظفر اقبال ،ضلعی صدر پی ٹی آئی ملک مظفر ،چوہدری معظم علی ،راؤ شعیب ،میاں ابوبکر لالیکا، منتخب عوامی نمائندوں سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں وکلاء میڈیا نمائندگان سمیت عوام کی بہت بڑی تعداد نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی ،بعدازاں �آبائی قبرستان میں ان کی تدفین کی گئی

Share this

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow